عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
میرا بھی یہی جواب ہے۔لال اور آسمانی گولا ایک فرق کہیں تو پھر بلی کی دم پانچواں فرق ہو گی۔
ڈھونڈ تو پہلی بار میں ہی لیے ہیں۔ بس سوال ذرا تاخیر سے دیکھا ہے۔اس لیے ہم دونوں کو اڑھائی اڑھائی نمبر ملنے چاہئیں۔
میرا بھی یہی جواب ہے۔لال اور آسمانی گولا ایک فرق کہیں تو پھر بلی کی دم پانچواں فرق ہو گی۔
پورے پانچ نمبر دے دیجیے میری جانب سے۔علی وقار & عبدالصمدچیمہ & سید عمران
کیا آپ کے خیال میں عاطف بھیا نے سوال نمبر 4 کا درست جواب دیا ہے؟
تصویر پر نشانات لگے ہوتے تو آسانی رہتی لیکن اب باہمی صلاح سے بھی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔
میرا بھی یہی جواب ہے۔ اب پانچ کو تین سے ضرب دیجیے۔میرا بھی یہی جواب ہے۔
ڈھونڈ تو پہلی بار میں ہی لیے ہیں۔ بس سوال ذرا تاخیر سے دیکھا ہے۔اس لیے ہم دونوں کو اڑھائی اڑھائی نمبر ملنے چاہئیں۔
ایک لاکھ آم۔سوال نمبر 5
زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں جن میں صرف ایک بیج یا گھٹلی ہوتی ہے۔
اس میں سب سے پہلے جواب دینے پر نہیں بلکہ سب سے زیادہ پھلوں کا نام لکھنے پر نمبر ملیں گے۔ بشرطیکہ جواب درست ہو۔
تدوین کیا ہوا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔ اس لئے آرام سے اپنا جواب لڑی میں شامل کیجئیے۔
اگر سوال کے جواب کے علاوہ کوئی بات کرنی ہے تو یہاں آئیے۔
شرافت کا تو زمانہ ہی نہ رہا!!!یہ سب شریف کا کرشمہ ہے۔
تارِیخ۔چونکہ سوال نمبر 5 میں زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام دینے والے کو 5 نمبر دئیے جانے ہیں۔ اس لئے اس سوال کو مزید وقت دے دیتے ہیں تا کہ اگر کوئی اور بھی شامل ہونا چاہے تو ہو جائے۔
لیکن گیم میں دماغ لڑاتے رہنا چاہئیے۔ اس لئے اگلا سوال دے رہے ہیں۔
سوال نمبر 6
وہ کون سی چیز ہے جو آدھی رات کو آتی ہے۔ اور آدھی رات کو چلی جاتی ہے۔
نہانا یا منہ دھونا عام ہے زیادہ تر خود بخود ہی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔ 🙃😆سوال نمبر 7
سونے کے علاوہ وہ کون سا کام ہے جو ہم آنکھیں بند کر کے کرتے ہیں۔
یانڑی ایک گٹک والے فل ؟؟سوال نمبر 5
زیادہ سے زیادہ پھلوں کے نام لکھنے ہیں جن میں صرف ایک بیج یا گھٹلی ہوتی ہے۔
اس میں سب سے پہلے جواب دینے پر نہیں بلکہ سب سے زیادہ پھلوں کا نام لکھنے پر نمبر ملیں گے۔ بشرطیکہ جواب درست ہو۔
تدوین کیا ہوا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔ اس لئے آرام سے اپنا جواب لڑی میں شامل کیجئیے۔
اگر سوال کے جواب کے علاوہ کوئی بات کرنی ہے تو یہاں آئیے۔
نقطہ ،سوال نمبر 8
وہ کیا ہے جو دن میں ایک بار آتا ہے۔ ہفتے میں تین بار آتا ہے۔ اور سال میں ایک بار بھی نہیں آتا۔