محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
دور جدید میں قدر ہی مردہ دل والوں کی جا رہی ہےمردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
دور جدید میں قدر ہی مردہ دل والوں کی جا رہی ہےمردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
کونسا ایک شعر سنانے سے جیت جائے گا؟صاف صاف بول دے گا آئینہ کہ
میں خواب ہوں کسی اور کا مجھے دیکھتا کوئی اور ہے
مردہ دل ہی کرتے ہوں گے پھر ایسی قدر۔دور جدید میں قدر ہی مردہ دل والوں کی جا رہی ہے
کبھی کبھی آئینے کی ایک گھوری ہی حقیقت منوا لیتی ہے۔ پھر ایک شعرتو کیا، پوری غزل بھی بیکار جاتی ہےکونسا ایک شعر سنانے سے جیت جائے گا؟
آئینہ دیکھنے والا ایک اور شعر سنادے گا۔
دماغ نے مقابل کو پٹخ دیا ۔ واہ دماغ واہ ۔مردہ دل ہی کرتے ہوں گے پھر ایسی قدر۔
چور کا بھائی گرہ کٹمردہ دل ہی کرتے ہوں گے پھر ایسی قدر۔
کبھی کبھی آئینے کی ایک گھوری ہی حقیقت منوا لیتی ہے۔ پھر ایک شعرتو کیا، پوری غزل بھی بیکار جاتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣دماغ نے مقابل کو پٹخ دیا ۔ واہ دماغ واہ ۔
جی تو چاہ رہا ہے دوبارہ ۔لیکن ۔ ابھی دوپہر کے بعد ۔🤣🤣🤣🤣🤣
لگتا ہے کہ آپ پھر سے چائے پی رہے ہیں۔
عاطف بھائی۔۔۔ چور اور گرہ کٹ میں سے کون سا اشارہ ہماری طرف ہے بھلا 🤔چور کا بھائی گرہ کٹ
دوپہر کس نے دیکھی ہےجی تو چاہ رہا ہے دوبارہ ۔لیکن ۔ ابھی دوپہر کے بعد ۔
چائے میں کیا کوئی طاقتور چیز ملائی ہے🤣🤣🤣🤣🤣
لگتا ہے کہ آپ پھر سے چائے پی رہے ہیں۔
یہ کون ہوتا ہے ؟
جیب کترایہ کون ہوتا ہے ؟
چائے خود ہی طاقت رکھتی ہے اپنی (بذات خود) ۔چائے میں کیا کوئی طاقتور چیز ملائی ہے
ارے باپ رے ۔جیب کترا
جیب کترایہ کون ہوتا ہے ؟
کس کے آنچل پریہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہو گی
ہم چلے موتی ٹانکنے۔
ارے امی جی ۔جیب کترا