محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ارے ہاں رےارے باپ رے ۔
ارے ہاں رےارے باپ رے ۔
تبھی تو طاقت پرواز آتی ہے اور بندہ بنا پروں کے ہی اڑان بھرتا ہے۔چائے خود ہی طاقت رکھتی ہے اپنی (بذات خود) ۔
امی جی کیوں یاد آئیںارے امی جی ۔
شاید جیب کترا کا ذکر سنا کرامی جی کیوں یاد آئیں
آنچل پر تو ستارے ٹانکیں گے جو وہ آسمان سے توڑ کر لائیں گےکس کے آنچل پر
کیا یہ کسی سندھی ضرب المثل کا اردو ترجمہ ہے؟چور کا بھائی گرہ کٹ
نہیں۔۔۔ بہت چاہ سے بنائی ہےچائے میں کیا کوئی طاقتور چیز ملائی ہے
میں نہیں بتاؤں گاکیا یہ کسی سندھی ضرب المثل کا اردو ترجمہ ہے؟
نہیں۔۔۔ بہت چاہ سے بنائی ہے
کون بھلا ؟آنچل پر تو ستارے ٹانکیں گے جو وہ آسمان سے توڑ کر لائیں گے
معلوم کر کے آئیے اور بتائیے۔میں نہیں بتاؤں گا
کیوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم بھیا
کیوں بھلا؟کون بھلا ؟
معلوم کر کے آئیے اور بتائیے۔
کیوں بھلا؟
کیونکہ اسی طرح کی ایک مثال سرائیکی میں بھی ہے۔میں نہیں بتاؤں گا
کیوں کہ مجھے بھی نہیں معلوم بھیا
امی ابا جیب کتروں سے دور رہنے کی تاکید کیا کرتے تھے ۔ یہاں تو سامنا ہو رہا ہے ۔سو یاد آگئے ۔امی جی کیوں یاد آئیں
لیکن وہ تو جیب کترے جانے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کوئی جیب کتر گیا۔ ایسےہی پہچان تھوڑی ہوتی کہ کون جیب کترا ہے۔امی ابا جیب کتروں سے دور رہنے کی تاکید کیا کرتے تھے ۔ یہاں تو سامنا ہو رہا ہے ۔سو یاد آگئے ۔
فرمان تھوڑی تھا۔۔۔ ارمان تھااس فرمان سے تو یہ ذہن میں آیا ۔