سید عاطف علی
لائبریرین
بے وفائی سیکھنی پڑے گی پھر۔۔۔ اگر آنسو بچانے ہوں تو !!!فرمان تھوڑی تھا۔۔۔ ارمان تھا
مگر
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
بے وفائی سیکھنی پڑے گی پھر۔۔۔ اگر آنسو بچانے ہوں تو !!!فرمان تھوڑی تھا۔۔۔ ارمان تھا
مگر
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
اس طرح گھومنا ہے ۔آپ جھومیں اور ہم گھومتے ہیں
پھر گانے والے گاتے پھریں گےبے وفائی سیکھنی پڑے گی پھر۔۔۔ اگر آنسو بچانے ہوں تو !!!
بالکل بالکل۔۔۔ ایسا ہی گھومنے کو بولا تھا۔اس طرح گھومنا ہے ۔
ٹھہرو تو سہی ۔ ابھی گھومنا تو شروع ہی نہیں ہوئے وہ ۔۔۔بالکل بالکل۔۔۔ ایسا ہی گھومنے کو بولا تھا۔
دل کے ارماں بہتے بہتے رک کر واپس اپنی جگہ۔ آپ نے تو ہمارے آنسو پونچھ دئیے عاطف بھائی 😁
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا جلدی آئیے۔ آپ کو پکارا جا رہا ہےٹھہرو تو سہی ۔ ابھی گھومنا تو شروع ہی نہیں ہوئے وہ ۔۔۔
جی حاضرمحمد عدنان اکبری نقیبی بھیا جلدی آئیے۔ آپ کو پکارا جا رہا ہے
عدنان بھائی گھومتے گھومتے بات کر رہے ہیں شاید 🙂جی حاضر
حاضری کے لیے نہیں گھومنے کے لیے طلب کیا گیا ہے آپ کو۔ حتی کہ گھومنے کا نمونہ بھی پیش کیا گیا ہے ۔جی حاضر
گھومئے حسب وعدہجی حاضر
آ چکے ہمحاضری کے لیے نہیں گھومنے کے لیے طلب کیا گیا ہے آپ کو۔ حتی کہ گھومنے کا نمونہ بھی پیش کیا گیا ہے ۔
لیکن ٹھہریئے ۔ صاحب مطالبہ کو بھی آجانے دیجیے ۔
توجہ ۔ تماشا شروع ہونے کو ہے ۔۔۔گھومئے حسب وعدہ
وہی تو۔۔۔ حالانکہ بات مکمل کرنے کے بعد گھومنا ہے عدنان بھائی کو۔عدنان بھائی گھومتے گھومتے بات کر رہے ہیں شاید 🙂
کسی گانے کے بول یاد آ رہےتوجہ ۔ تماشا شروع ہونے کو ہے ۔۔۔
لگتا ہے گھومنے سے قبل ہی چکر آگئے مسوم بھیا کو ۔۔۔وہی تو۔۔۔ حالانکہ بات مکمل کرنے کے بعد گھومنا ہے عدنان بھائی کو۔
چکر نہیں آئے ہوں گے بلکہ چکرا گئے ہوں گے۔لگتا ہے گھومنے سے قبل ہی چکر آگئے مسوم بھیا کو ۔۔۔
ہم پھر سے آگئے تازہ دم ہو کرجب انہیں چکر آئے تو وہ چکراگئے ۔
لیکن گئے کہاں ؟
ویسے کسی کے ہاتھوں میں گھومنا اچھی بات نہیںاس طرح گھومنا ہے ۔