گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دکان تھوڑی کھولی ہم نے کہ اور ورائٹی دکھائیں۔اس کے بالوں کا پف ٹھیک نہیں ہے ۔
اور ورائٹی دکھائیے پلیز۔
دکان تھوڑی کھولی ہم نے کہ اور ورائٹی دکھائیں۔اس کے بالوں کا پف ٹھیک نہیں ہے ۔
اور ورائٹی دکھائیے پلیز۔
نوازش ۔ دو دفعہ مہربانیکسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پہ اپلوڈ کر کے شئیر کیجئیے۔
فرض کر لیں آپ نے ڈیجیٹل دکان کھولیدکان تھوڑی کھولی ہم نے کہ اور ورائٹی دکھائیں۔
ایڈوانس ٹرانسفر کیجئیے پہلے ۔۔۔۔۔فرض کر لیں آپ نے ڈیجیٹل دکان کھولی
اور آن لائن گاہک اپن ہے۔
فرض کریں ترانسفر کر دیےایڈوانس ٹرانسفر کیجئیے پہلے ۔۔۔۔۔
آپ یقین کر لیجئیے کہ آپ کا کام ہو گیا۔فرض کریں ترانسفر کر دیے
اتنی خوشیآپ یقین کر لیجئیے کہ آپ کا کام ہو گیا۔
خوش؟؟؟
تو ساتھ میں گنگنا بھی لیجئیےاتنی خوشی
اتنی خوشی
اتنی خوشی
تیس فٹ کافی زیادہ ہے۔
R ریٹنگ تھی ۔ جبکہ گریڈ میں فور اور فائیو استعمال کرتا رہا ہوں ۔ مگر وقت کیساتھ ان میں ردوبدل ہوتا رہتا ہے ۔کیا Yosemite Decimal System ریٹنگ تھی اس کلائمب کی؟
ہم نہ مانیںاگر دماغ ہوتا تو پھر اس کھیل میں حصہ نہ لیتا ۔
اس کے ساتھ تو احتیاط لازم ہے ورنہ کافی چوٹ آ سکتی ہے۔R ریٹنگ تھی
5.4 اور 5.5 تو ٹھیک ہی ہیں اگرچہ میں 5.1 سے بھی دور بھاگتا ہوںجبکہ گریڈ میں فور اور فائیو استعمال کرتا رہا ہوں ۔
آپ کا کیا خیال ہے ۔ مجھے کیا کم چوٹیں آئیں ہیں ۔اس کے ساتھ تو احتیاط لازم ہے ورنہ کافی چوٹ آ سکتی ہے۔
5.4 اور 5.5 تو ٹھیک ہی ہیں اگرچہ میں 5.1 سے بھی دور بھاگتا ہوں
چیٹ جی پی ٹی دو سو سے زائد کیلکولیشنز کر کے بھی ہار نہیں مان رہا ہے۔ جب کہ گوگل بارڈ / جیمینی نے قصہ یہ کہہ کر نپٹا دیا:تین برتن ہیں۔ ایک کا حجم 8 لٹر، دوسرے کا 5 لٹر اور تیسرے کا 3 لٹر ہے۔ 8 لٹر والا برتن دودھ سے بھرا ہوا ہے۔ ان برتنوں کو استعمال کرتے ہوئے دودھ کو آدھا آدھا کیسے تقسیم کریں گے؟
ChatGPT سے یہ سوال کئی بار پوچھا لیکن اس نے ہر بار غلط جواب بتایا۔ اب آپ ہی میری مدد کردیں؟
یہ تو چیٹ جی پی ٹی کا بھی باپ نکلا!چیٹ جی پی ٹی دو سو سے زائد کیلکولیشنز کر کے بھی ہار نہیں مان رہا ہے۔ جب کہ گوگل بارڈ / جیمینی نے قصہ یہ کہہ کر نپٹا دیا:
To distribute the milk equally, each pot would need to hold exactly 8/3 liters, which is approximately 2.67 liters. However, none of the pots have a capacity that is a multiple of 3, making it impossible to achieve an equal distribution.
تین برتن :تین برتن ہیں۔ ایک کا حجم 8 لٹر، دوسرے کا 5 لٹر اور تیسرے کا 3 لٹر ہے۔ 8 لٹر والا برتن دودھ سے بھرا ہوا ہے۔ ان برتنوں کو استعمال کرتے ہوئے دودھ کو آدھا آدھا کیسے تقسیم کریں گے؟
ChatGPT سے یہ سوال کئی بار پوچھا لیکن اس نے ہر بار غلط جواب بتایا۔ اب آپ ہی میری مدد کردیں؟
8 والے برتن سے سے 5والا بھرو اور 5 سے 3 والا بھرو اور 3 والا پھر 8 والے میں ڈال لو۔تین برتن ہیں۔ ایک کا حجم 8 لٹر، دوسرے کا 5 لٹر اور تیسرے کا 3 لٹر ہے۔ 8 لٹر والا برتن دودھ سے بھرا ہوا ہے۔ ان برتنوں کو استعمال کرتے ہوئے دودھ کو آدھا آدھا کیسے تقسیم کریں گے؟
ChatGPT سے یہ سوال کئی بار پوچھا لیکن اس نے ہر بار غلط جواب بتایا۔ اب آپ ہی میری مدد کردیں؟