دماغ لڑائیے

ظفری

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کی آب بیتی نہیں ہوگی ۔ وہ ہسپتال میں کافی دن رہ کر آئے ہیں ۔ اس لیئے اپنے مشاہدے سے نوازیں گے ۔ کیونکہ ان کے روم کے سامنے ہی منٹیل وارڈ تھا ۔ :notworthy:
مینٹل وارڈ کون سا ہمارے لئے انجان جگہ ہے۔ وہیں سے واپسی پر تو محفل میں آئے تھے۔
 
ظفری

لائبریرین
یہ بھی اچھا ہی ہوا۔ ویسے کتنی اونچائی سے گرے تھے؟
تیس بتیس فٹ سے ۔ مگر سیدھا نہیں گرا ۔چٹان سے ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ پھر ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ رسی نے بچا لیا ۔ مگر رسی نے مجھے گھنٹہ سمجھ کر چٹان پر خوب بجایا ۔ :idontknow:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیس بتیس فٹ سے ۔ مگر سیدھا نہیں گرا ۔چٹان سے ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ پھر ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ رسی نے بچا لیا ۔ مگر رسی نے مجھے گھنٹہ سمجھ کر چٹان پر خوب بجایا ۔ :idontknow:
دلی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر

/
/
/
معلوم نہیں چھت سہہ پائے گی ہماری یا :atwitsend:
 
زیک

مسافر
تیس بتیس فٹ سے ۔ مگر سیدھا نہیں گرا ۔چٹان سے ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ پھر ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ رسی نے بچا لیا ۔ مگر رسی نے مجھے گھنٹہ سمجھ کر چٹان پر خوب بجایا ۔ :idontknow:
تیس فٹ کافی زیادہ ہے۔

معلوم نہ تھا آپ راک کلائمبنگ بھی کرتے ہیں۔ مجھے تو ڈر لگتا ہے لیکن بیٹی شوقین ہے
 
ظفری

لائبریرین
تیس فٹ کافی زیادہ ہے۔

معلوم نہ تھا آپ راک کلائمبنگ بھی کرتے ہیں۔ مجھے تو ڈر لگتا ہے لیکن بیٹی شوقین ہے
یہ شوق مجھے 2007 سے لگا ۔ اور کلاراڈو سے ہی لگا ۔ دو تین سال سے صرف ہائکنگ پر آگیا تھا ۔ مگر اس دفعہ صبر نہیں ہوا ۔
 
Top