دماغ لڑائیے

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونا کالا نہ ہو جائے ۔
اب تو عبد الصمد کا کمال دیکھتے ہیں کہ کیسے پہلے سامری جادو گر کو پکڑیں گے اور پھر اسے چونا لگائیں گے۔
لیکن اتنے بڑے سامری جادو گر کو کتنے دنوں میں چونا لگے گا۔ سوکھنے کے لیے کسی شیڈ کے نیچے رکھئیے گا ۔ کہیں بارش میں چونا بہہ نہ جائے۔
 
سید عاطف علی

منتر پڑھ کے خود ہی سکھا لے گا وہ۔ بشرطِےکہ چونا لگوانے پہ راضی ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
منتر پڑھ کے خود ہی سکھا لے گا وہ۔ بشرطِےکہ چونا لگوانے پہ راضی ہو۔
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔
کیا معلوم کہ اسے گورا بننے کی خواہش ہو اور عبدالصمد اس کی یہ خواہش پوری کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوں۔
 
Top