گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔سفید مرچیں ٹھیک رہیں گی۔
جلدی سے لے آئیئے۔ اور کالی بکری کا مغز لیکن دیسی گھی میں تلا ہو۔
ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔سفید مرچیں ٹھیک رہیں گی۔
سُستی کا علاج ہے کودنا تو ۔ وہ تو سستے علاج کا پوچھ رہے ہیں ۔وہ کودنا ہی صحت مندی کی طرف لے جائے گا کہ دم باقی ہے۔ دم پر زبر ہے۔
ہاں تو پیش سے بھی پڑھ لیتے۔ مگر پھر علی وقار بھیا نے کہنا تھا کہ کچھ زیادہ ہی سامری جادوگر کے اثر میں آئے لگتے ہیں آپ۔زبر بتانے کا بھی شکریہ کہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب مرچیں لال سے سفید ہوگئی ہیں تو بکری بھی سفید ہی کرلیتے ہیں ۔ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔
جلدی سے لے آئیئے۔ اور کالی بکری کا مغز لیکن دیسی گھی میں تلا ہو۔
بس ٹماٹر دھنیا اور نمک کی کمی رہ گئی ور نہ کا فی مقوی علاج بن گیا ۔ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔
جلدی سے لے آئیئے۔ اور کالی بکری کا مغز لیکن دیسی گھی میں تلا ہو۔
ہم پر کیا اثر کرے گا بیچارہ سامری جادوگر۔ وہ تو آپ کا نام سُن کر ہی بھاگ جائے گا۔ہاں تو پیش سے بھی پڑھ لیتے۔ مگر پھر علی وقار بھیا نے کہنا تھا کہ کچھ زیادہ ہی سامری جادوگر کے اثر میں آئے لگتے ہیں آپ۔
جب زیر زبر پیش نہ بتائی جائے گی تو ہم اپنی مرضی کا لفظ ہی پڑھیں گے نا عاطف بھیا۔سُستی کا علاج ہے کودنا تو ۔ وہ تو سستے علاج کا پوچھ رہے ہیں ۔
میٹھے میں کیا بنانا ہے؟بس ٹماٹر دھنیا اور نمک کی کمی رہ گئی ور نہ کا فی مقوی علاج بن گیا ۔
یہ تو ہمارے ناشتے کے لیے تھا ۔ بکری کا مغز اسی لیے کہا۔ مفید ناشتہ رہے گا نا۔بس ٹماٹر دھنیا اور نمک کی کمی رہ گئی ور نہ کا فی مقوی علاج بن گیا ۔
فرنی۔میٹھے میں کیا بنانا ہے؟
ہم پر کیا اثر کرے گا بیچارہ سامری جادوگر۔ وہ تو آپ کا نام سُن کر ہی بھاگ جائے گا۔
چونا لگا کر؟جب مرچیں لال سے سفید ہوگئی ہیں تو بکری بھی سفید ہی کرلیتے ہیں ۔
اگر چونا ہی لگانا ہے تو سامری جادوگر کو ہی چونا لگا لیتے ہیں۔چونا لگا کر؟
چونا کالا نہ ہو جائے ۔اگر چونا ہی لگانا ہے تو سامری جادوگر کو ہی چونا لگا لیتے ہیں۔
لگا کر دکھائیے ذرا۔۔۔اگر چونا ہی لگانا ہے تو سامری جادوگر کو ہی چونا لگا لیتے ہیں۔
ارے بکری اتنے دن بعد یاد آئی ۔ وہ بھی مغز کے ساتھ ۔یہ تو ہمارے ناشتے کے لیے تھا ۔ بکری کا مغز اسی لیے کہا۔ مفید ناشتہ رہے گا نا۔
اب تو عبد الصمد کا کمال دیکھتے ہیں کہ کیسے پہلے سامری جادو گر کو پکڑیں گے اور پھر اسے چونا لگائیں گے۔چونا کالا نہ ہو جائے ۔
حالانکہ وہ کوئی بھولنے کی چیز تھوڑی ہیںارے بکری اتنے دن بعد یاد آئی ۔ وہ بھی مغز کے ساتھ ۔
منتر پڑھ کے خود ہی سکھا لے گا وہ۔ بشرطِےکہ چونا لگوانے پہ راضی ہو۔اب تو عبد الصمد کا کمال دیکھتے ہیں کہ کیسے پہلے سامری جادو گر کو پکڑیں گے اور پھر اسے چونا لگائیں گے۔
لیکن اتنے بڑے سامری جادو گر کو کتنے دنوں میں چونا لگے گا۔ سوکھنے کے لیے کسی شیڈ کے نیچے رکھئیے گا ۔ کہیں بارش میں چونا بہہ نہ جائے۔
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔منتر پڑھ کے خود ہی سکھا لے گا وہ۔ بشرطِےکہ چونا لگوانے پہ راضی ہو۔