شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mehidy Hasan Miraz c Rahmat Shah b Naveen-ul-Haq 57 (73b 5x4 0x6) SR: 78.08
Current RR: 4.40
• Required RR: 1.51
• Last 5 ov (RR): 21/1 (4.20)
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کے گیند بازوں کی ایک نہیں چل رہی۔
جنوبی افریقہ کے دونوں کھلاڑی 25 اوور میں 75 اور 71 اسکور بنا چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یار یہ بنگالی کیا کر رہے ہیں؟ لگتا ہے ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔
افغانستان کو ترسا ترسا کر مار رہے ہیں۔
19 اوور میں 19 اسکور کی ضرورت ہے۔ دو چار باؤنڈریز لگاؤ اور ختم کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
146 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shakib Al Hasan c Fazalhaq Farooqi b Azmatullah Omarzai 14 (19b 2x4 0x6) SR: 73.68
Current RR: 4.35
• Required RR: 0.66
• Last 5 ov (RR): 21/1 (4.20)
 

شمشاد

لائبریرین
214 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Quinton de Kock c de Silva b Pathirana 100 (84b 12x4 3x6) SR: 119.04
 

شمشاد

لائبریرین
264 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen c Samarawickrama b Wellalage 108 (110b 13x4 2x6) SR: 98.18
 

شمشاد

لائبریرین
342 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Heinrich Klaasen c Shanaka b Rajitha 32 (20b 1x4 3x6) SR: 160
 

شمشاد

لائبریرین
383 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Aiden Markram c Rajitha b Madushanka 106 (54b 14x4 3x6) SR: 196.29
Current RR: 8.12
• Last 5 ov (RR): 67/2 (13.40)
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کے تین کھلاڑیوں نے سنچریاں بنائیں۔
جنوبی افریقہ نے اپنی اننگ میں 14 چھکے اور 45 چوکے لگائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کے 5 کھلاڑی جو آؤٹ ہوئے، ان میں سے 4 کیچ آؤٹ اور ایک ایل بی ڈبلیو ہوا۔
سری لنکا کے گیند باز کسی بھی کھلاڑی کو بولڈ نہیں کر سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
428 کے مجموعی اسکور میں سری لنکا نے ایک اسکور لیگ بائی کا، ایک اسکور نو بال کا اور 21 اسکور وائیڈ کے دیئے۔
 
Top