گویا لنکا ڈھے گئی۔111 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sadeera Samarawickrama c Jansen b Coetzee 23 (19b 3x4 1x6) SR: 121.05
Current RR: 8.32
• Required RR: 8.67
• Last 5 ov (RR): 39/2 (7.80)
ایسے آغاز میں وکٹیں بھی ساتھ ساتھ روکنا اتنا آسان نہیں ہو تا۔گویا لنکا ڈھے گئی۔
میرے سوال کا جواب دے رہیں ہیں ؟ شمشاد بھائی ؟5 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mitchell Marsh c Kohli b Bumrah 0 (6b 0x4 0x6) SR: 0
چلیں پھر آج دیکھ لیں کہ کیسی ٹیم ہے۔آسٹریلیا کا کھیل کافی عرصے سے دیکھا نہیں نہ جانے کیسی ٹیم ہے آج کل ۔