شمشاد

لائبریرین
293 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Tom Latham st †Edwards b Dutt 53 (46b 6x4 1x6) SR: 115.21
 

شمشاد

لائبریرین
180 کے مجموعی اسکور پر نیدر لینڈ کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Roelof van der Merwe c Henry b Santner 1 (6b 0x4 0x6) SR: 16.66
Current RR: 4.90
• Required RR: 10.72
• Last 5 ov (RR): 29/3 (5.80)
 

شمشاد

لائبریرین
198 کے مجموعی اسکور پر نیدر لینڈ کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Ryan Klein lbw b Santner 8 (15b 0x4 0x6) SR: 53.33
Current RR: 4.80
• Required RR: 14.15
• Last 5 ov (RR): 18/2 (3.60)
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
218 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Sybrand Engelbrecht c Conway b Henry 29 (34b 3x4 0x6) SR: 85.29
Current RR: 4.84
• Required RR: 21.00
• Last 5 ov (RR): 22/2 (4.40)
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان Dharamsala کے HMCA کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

دوسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیدیم میں پاکستان کے وقت کے مطا بق دوپہر 1:30 بجے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 22 اوور میں 140 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگالی گیند بازوں کی ایک نہیں چل رہی۔
انگلینڈ نے 33 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 221 اسکور بنا لیے ہیں۔
ڈیوڈ میلان نے 98 گیندوں پر 123 اسکور بنائے ہیں، جبکہ جوئے روٹ نے بھی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
266 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan b Mahedi Hasan 140 (107b 16x4 5x6) SR: 130.84
Current RR: 7.12
• Last 5 ov (RR): 66/1 (13.20)
 

شمشاد

لائبریرین
327 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Harry Brook c Litton Das b Mahedi Hasan 20 (15b 3x4 0x6) SR: 133.33
 
Top