شمشاد

لائبریرین
362 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Chris Woakes c Mahedi Hasan b Taskin Ahmed 14 (11b 2x4 0x6) SR: 127.27
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے اپنی اننگ میں 50 اوور میں 7.28 کی اوسط سے 9 وکٹوں کے نقصان پر 364 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی پہلی وکٹ 115 کے اسکور پر گری اور دوسری وکٹ 266 کے اسکور پر گری۔ باقی کی 7 وکٹوں 98 اسکور کے عوض گر گئیں۔
انگلینڈ نے اپنی اننگ میں 41 چوکے اور 7 چھکے لگائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
14 کے اسکور پر ہی بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔
Najmul Hossain Shanto c Livingstone b Topley 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
CRR: 7.00 • RRR: 7.31 • Need 351 from 48 overs
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Pathum Nissanka c Abdullah Shafique b Shadab Khan 51 (61b 7x4 1x6) SR: 83.6
 

شمشاد

لائبریرین
26 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shakib Al Hasan b Topley 1 (9b 0x4 0x6) SR: 11.11
Current RR: 4.58
• Required RR: 7.64
• Last 5 ov (RR): 18/3 (3.60)
 

شمشاد

لائبریرین
49 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mehidy Hasan Miraz c †Buttler b Woakes 8 (7b 1x4 0x6) SR: 114.28
CRR: 5.44 • RRR: 7.70 • Need 316 from 41 overs
 

علی وقار

محفلین
پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی پر پہلے ہی سوالیہ نشان لگا ہوا تھا۔ باؤلرز کی حالت بھی پتلی ہے۔ شاہین اور حارث سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی پر پہلے ہی سوالیہ نشان لگا ہوا تھا۔ باؤلرز کی حالت بھی پتلی ہے۔ شاہین اور حارث سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔
ایوریج سوا سات تک ہو رہا ہے ۔ ابھی چوبیس اوور باقی ہیں ۔
 
Top