محمد وارث

لائبریرین
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے، دوسری طرف حالت یہ ہے کہ 2023 میں کھیلے جانے والے تمام ون ڈے میچز میں پاکستانی ٹیم نے پہلے پاور پلے یعنی اننگز کے پہلے دس اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں مارا، اس سے ان کی "محتاط روی" بخوبی سمجھ میں آتی ہے!
 
علی وقار

محفلین

پرہیز ہو تو ایسا ہو، اب بھی فقط نو گیندیں باقی ہیں اور کوئی چھکا نہ لگایا گیا اور لگانے کی کوشش بھی نہ کی گئی۔
 
آج تک کی تاریخ میں کتنی بار اتنا سکور چیز کیا گیا ہے؟

تاریخ نئی بھی لکھی جا سکتی جیسے پہلے لنکا کے خلاف لکھی تھی۔

اوہ یہ ایک بھائی کا کمنٹ تھا۔
یہ تاریخ کے دس بہترین چیزز ہیں - 365 سے اوپر کا چیز تو تاریخ میں2 مرتبہ ہی ہوا لیکن اسوقت کنڈیشن اور حالات موافق ہیں۔
اس پر پاکستان نے لنکا کے خلاف 345 رنز کا ریکارڈ ہدف چیز کیا تھا جو ابھی تک ورلڈ کپ کا سب سے بڑا چیز ہے۔

Screenshot-20231020-190158-Chrome.jpg
 
علی وقار

محفلین
پچ کے حساب سے اگر پاکستان کم از کم آٹھ وکٹیں بچا کر 30 اوورز میں 200 بنا لے تو یہ ہدف حاصل کرنا بہت زیادہ مشکل نہ ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بابر بھائی 14 گیندوں پر صرف 18 اسکور بنا کر چپکے سے پتلی گلی سے نکل لیے۔
Babar Azam c Cummins b Zampa 18 (14b 3x4 0x6) SR: 128.57
 
Top