سید عاطف علی
لائبریرین
ایک ہی نالائق مقتدی بھاگا ہے بھائی ،امام نکل لیے تو مقتدی کیا کرتے۔
ایک ہی نالائق مقتدی بھاگا ہے بھائی ،امام نکل لیے تو مقتدی کیا کرتے۔
یہ شرط تو پوری ہوئی ہی چاہتی ہے ایک وکٹ کے فرق سے ۔پچ کے حساب سے اگر پاکستان کم از کم آٹھ وکٹیں بچا کر 30 اوورز میں 200 بنا لے تو یہ ہدف حاصل کرنا بہت زیادہ مشکل نہ ہو گا۔
پچ کے حساب سے اگر پاکستان کم از کم سات وکٹیں بچا کر 30 اوورز میں 200 بنا لے تو یہ ہدف حاصل کرنا بہت ہی زیادہ مشکل نہ ہو گا۔یہ شرط تو پوری ہوئی ہی چاہتی ہے ایک وکٹ کے فرق سے ۔
اب تو 9 سے بھی اوپر چلا گیادرکار رن ریٹ 8 سے زیادہ ہو تو مشکل ہوگا
آؤٹ بھی چار ہو گئے ۔ اب پارٹنرشپ بننا بھی آسان نہیں رن ریٹ حاصل کرتے ہوئے ۔اب تو 9 سے بھی اوپر چلا گیا
بے شک !اب میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔