شمشاد

لائبریرین
آخر کار آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان میچ شروع ہو گیا۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔
آسٹریلیا نے 12 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 87 اسکور بنائے تھے۔

جبکہ یہ میچ بارش کی وجہ سے سُکڑ کر 23 اوور کا رہ گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
101 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Steven Smith st †Edwards b van der Merwe 55 (42b 4x4 3x6) SR: 130.95
 

شمشاد

لائبریرین
137 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Cameron Green c †Edwards b de Leede 34 (26b 4x4 1x6) SR: 130.76
 

شمشاد

لائبریرین
138 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Pat Cummins c Engelbrecht b van Beek 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
152 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
D'Arcy Short lbw b de Leede 5 (8b 0x4 0x6) SR: 62.5
 

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ کی حالت تو بہت پتلی ہے۔
4 اوور میں 15 کے مجموعی اسکور پر 4 وکٹیں گنوا بیٹھے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی 5ویں گر گئی۔
Sybrand Engelbrecht b Abbott 9 (13b 2x4 0x6) SR: 69.23

Current RR: 5.20
• Required RR: 8.54
• Last 5 ov (RR): 31/2 (6.20)
 

شمشاد

لائبریرین
65 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Scott Edwards c Starc b Labuschagne 14 (10b 2x4 0x6) SR: 140

Current RR: 5.65
• Required RR: 8.86
• Last 5 ov (RR): 28/2 (5.60)
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور انگلینڈ کا میچ تو شروع ہی نہیں ہوا تھا۔

آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کا میچ بارش کے باعث سُکڑ کر 23 اوور کا رہ گیا تھا۔
نیدر لینڈ کی حالت خاصی پتلی تھی کہ پھر بارش شروع ہو گئی۔
اور بارش کے باعث ان کی عزت رہ گئی کہ میچ ؒبغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا۔
 

عظیم

محفلین
پاکستان کی ٹیم کا کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا، جب بہت زیادہ امیدیں ہوتی ہیں تو مایوس کر دیتی ہے، اور جب بالکل کمزور لگ رہی ہو یا امید ہی نہ ہو تو جیت بھی جاتی ہے۔ دیکھیں اس بار کیا دیکھنے کو ملتا ہے!
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف حیدر آباد میں کھیل رہا ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 10 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 64 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا والے تو ایسے کھیل رہے ہیں جیسے گلی محلے کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
 
Top