شمشاد

لائبریرین
269 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Agha Salman c †Carey b Cummins 10 (9b 2x4 0x6) SR: 111.11
CRR: 7.07 • RRR: 6.91
 

شمشاد

لائبریرین
301 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Usama Mir c Warner b Marsh 15 (10b 1x4 1x6) SR: 150
Current RR: 7.19
• Required RR: 6.24
• Last 5 ov (RR): 40/2 (8.00)
 

شمشاد

لائبریرین
326 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Warner b Marsh 50 (42b 6x4 1x6) SR: 119.04
Current RR: 7.08
• Required RR: 6.50
• Last 5 ov (RR): 34/2 (6.80)
 

شمشاد

لائبریرین
اور 337 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی اننگ کا اختتام ہوا۔
Hasan Ali c Marsh b Labuschagne 16 (18b 2x4 0x6) SR: 88.88
آسٹریلیا کی ٹیم 14اسکور سے جیت گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف افغانستان نے سری لنکا کے 294 اسکور کے جواب میں 26 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 152 اسکور بنائے ہیں۔
ان کا یہ میچ 50 اوور سے سُکڑ کر 42 اوور کا رہ گیا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کا میلہ آج سے انڈیا میں شروع ہو رہا ہے۔

آج اس سلسلے کا پہلا میچ دفاعی چمپین انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً آدھ گھنٹہ باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف افغانستان نے سری لنکا کے 294 اسکور کے جواب میں 26 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 152 اسکور بنائے ہیں۔
ان کا یہ میچ 50 اوور سے سُکڑ کر 42 اوور کا رہ گیا ہوا ہے۔

یہ میچ افغانستان نے 6 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ ابھی 23 گیندیں باقی تھیں۔
https://www.espncricinfo.com/series...n-vs-sri-lanka-warm-up-1393966/full-scorecard
 

شمشاد

لائبریرین
40 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan c †Latham b Henry 14 (24b 2x4 0x6) SR: 58.33
 

عظیم

محفلین
جس طرح کبھی دو سو پچاس اور دو سو ستر اسی اسکور ون ڈے میں ایورج یا نارمل ٹوٹل گنا جاتا تھا۔ اس بار لگتا ہے کہ ساڑھے تین سو اسکور اچھا ٹارگٹ رہا کرے گا، لیکن پریکٹس میچوں کی صورت حال کے بعد تو ایسا لگتا ہے کہ ساڑھے تین سو اسکور بھی غیر محفوظ ٹارگٹ رہے گا
 

شمشاد

لائبریرین
64 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Jonny Bairstow c Mitchell b Santner 33 (35b 4x4 1x6) SR: 94.28
 

شمشاد

لائبریرین
94 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Harry Brook c Conway b Ravindra 25 (16b 4x4 1x6) SR: 156.25
 

شمشاد

لائبریرین
188 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Jos Buttler c †Latham b Henry 43 (42b 2x4 2x6) SR: 102.38
 

شمشاد

لائبریرین
221 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Liam Livingstone c Henry b Boult 20 (22b 3x4 0x6) SR: 90.9
 
Top