یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ورلڈ کپ کا فائنل انڈیا جیتے گی. لیکن پھر بھی خود کو دھوکہ دے رہے ہیں. یا شاید آپ کی یہ خواہش ہے کہ ہم تو گئے ہی گئے کم سے کم فائنل میں بھارت ہار جائے.اگلا میچ میرے خیال میں جنوبی افریقہ جیتے گا اور فائنل میں بھی جنوبی افریقہ ہی جیتے گی۔
غیب کا علم تو اوپر والے کے پاس ہے۔ میرے خیال میں انڈیا سیمی فائنل میں کم از کم ایک بار ایسی پوزیشن میں پہنچا کہ ہار بھی سکتا تھا بالخصوص جب ولیمسن اور مچل کی پارٹنر شپ چل رہی تھی۔ فائنل میں جیتنا انڈیا کے لیے ایسا آسان نہ ہو گا۔ بمرا کی پرفارمننس پر سوالیہ نشان ہیں۔ شامی نے غیر معمولی طور پر اچھی باؤلنگ کی مگر کچھ باؤلرز آف کلر بھی نظر آئے۔ انڈیا کو فائنل میچ میں جیتنے کے لیے کافی تگ و دو کرنا پڑے گی۔ مجھے نہیں لگ رہا کہ کوئی نُورا کشتی چل رہی ہے۔ انڈیا کی ٹیم اس بار غیر معمولی کارکردگی ضرور دکھا رہی ہے۔ آپ یہی دیکھ لیجیے کہ اُن کے باؤلرز نظم و ضبط سے باؤلنگ کرواتے رہے۔ کوہلی، روہت اور دیگر بلے باز بھرپور فارم میں ہیں۔یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ورلڈ کپ کا فائنل انڈیا جیتے گی. لیکن پھر بھی خود کو دھوکہ دے رہے ہیں. یا شاید آپ کی یہ خواہش ہے کہ ہم تو گئے ہی گئے کم سے کم فائنل میں بھارت ہار جائے.
کچھ تو حقيقت پسند بن جایئے.😃😃😃
شروعات تو اچھی ہوئی،ایک کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی وکٹ گنوا دی۔