مگر بازی ابھی بھی کنگروز کے دستِ ہنر میں ہے ۔اِنھیں ہیجان سے پرہیز کرنا ہوگا ، بس!174 کے مجموعی اسکور پر کنگروز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
آپ کی ہمدردیاں آسٹریلیا کے ساتھ ہیں یعنی کہایک سو آٹھ گیندوں پر محض 41 رنز بنانے ہیں ۔پچ پر کھڑے دونوں کھلاڑی جم گئے ہیں مگر ابھی کچھ دیر پہلے بال وکٹ کیپر کے ہاتھ میں تھی مگر شکر ہے بلاٹچ نہیں ہوا تھا۔ آسٹریلیاکو اِسی احتیاط اور صبر وقرار کا دامن بدستور تھامے رہنا چاہیے دیرہوجائے کوئی بات نہیں اِس موقع پر ڈھیر نہ ہونا ۔باقی سب خیریت ہے اور کنگروُز کی خیریت خداوندکریم سے نیک مطلوب ہوں کہ نظر آرہا ہے گیم پر اُنہی کا اِجارہ ہے ۔۔۔۔۔۔
سچی بات تو یہ ہے ، وقار بھائی کہ پلڑا تو آسٹریلیا کا ہی بھاری ہے اور بڑا امتحان اِس وقت افریقہ کا ہے کہ اِس وقت اُس کی گِرہ میں کیا ہے جووہ کام میں لائے اور کھیل پر چھاجائے ۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا