سارہ خان
محفلین
شکریہحسن ہر جانب بکھرا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دیکھنے والی نگاہ ہونی چاہیئے ۔۔۔
خوبصورتی سے بھرپور شراکت
بہت دعائیں
شکریہحسن ہر جانب بکھرا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس دیکھنے والی نگاہ ہونی چاہیئے ۔۔۔
خوبصورتی سے بھرپور شراکت
بہت دعائیں
ہاہاہاہا آپ کافی دور نکل گئے۔افسوس میرا ماضی قریب و بعید دونوں گلیوں میں کھڑے ہوتے نہیں گزرا، آپ کی طرح
برازیل خواتین واقعہ پرکشش ہوتی ہیںسب سے خوبصورت تو یہی لگی مجھے۔۔
تصاویر لینے والے نے پاکستان دیکھا ہی نہیں ابھیاس دھاگے پر بھی یہی کہنا پڑے گا کہ پاکستانیوں کا کوئی مقابلہ نہیں (اگرچہ پوسٹ میں پاکستان کا ذکر بھی نہیں)۔
جانبدارانہ رائے ہے یہ تو کچھ ۔۔۔۔۔۔اس دھاگے پر بھی یہی کہنا پڑے گا کہ پاکستانیوں کا کوئی مقابلہ نہیں (اگرچہ پوسٹ میں پاکستان کا ذکر بھی نہیں)۔
جانبدارانہ رائے ہے یہ تو کچھ ۔۔۔۔۔۔
اگر دیکھا ہوتا تو بہت ورائٹی ملتی اسے ۔۔۔۔ الگ الگ صوبے کا الگ حسن ۔۔تصاویر لینے والے نے پاکستان دیکھا ہی نہیں ابھی
تصاویر لینے والے نے پاکستان دیکھا ہی نہیں ابھی
تھوڑا سا اشارہ کردیں۔بے شک سب ہی تصاویر بہت خوبصورت لیکن ان 3 تصاویر میں موجود خواتین کے حُسن کی فسوں گری مبہوت کردینے والی ہے
آپ کے احساسات و کیفیات میں تغیر سا آجاتا ہے ۔۔ ساحرانہ حُسن
سانولی کہتے ہیں ہم۔۔ کالی نہیںبلیک بیوٹی ۔۔۔
پہلی تصویر میں سادگی و اداسی کا تاثر واضح ہے اور اداسی کے معنی جاننا آسان نہیںتھوڑا سا اشارہ کردیں۔
مثال؟؟؟بلکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہنے والوں کا بھی اپنا الگ حسن ہوتا ہے
کالی تو صرف ماتا ہیںسانولی کہتے ہیں ہم۔۔ کالی نہیں
اگر دیکھا ہوتا تو بہت ورائٹی ملتی اسے ۔۔۔۔ الگ الگ صوبے کا الگ حسن ۔۔
یہ تنوع یا ورائٹی صرف پاکستان ہی کا خاصا نہیں۔پاکستان میں کافی تنوع ہے۔ تو ایک تصویر شائد پاکستان سے انصاف بھی نہ کر سکے۔
حسبِ توقعپاکستان کا حسن تو شامل کیا ہ نہیں۔ میرا ووٹ فلم سٹار میرا
ناصر صاحب۔ آفٹر آل وہ پاکستان کی واحد حسینہ ہے جو بیس ملکوں کے صدور سے ان کے سٹائیل میں انگریزی فنگریزی بول سکتی ہےحسبِ توقع
باقی سب ٹھیک ہے بس حسینہ پر نظر ثانی کر لیں ذراناصر صاحب۔ آفٹر آل وہ پاکستان کی واحد حسینہ ہے جو بیس ملکوں کے صدور سے ان کے سٹائیل میں انگریزی فنگریزی بول سکتی ہے