جیسے سفر میں معلوم نہیں ہوتا کہ قبلہ کس جانب ہے تو کسی بھی جانب فرض کر کے ادھر کو رُخ کر کے نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
جیسے سفر میں معلوم نہیں ہوتا کہ قبلہ کس جانب ہے تو کسی بھی جانب فرض کر کے ادھر کو رُخ کر کے نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
ویسے آج کے جدید دور میں آپ کو ایسا سوال کرنا ہی نہیں چاہیے۔
وضاحت کریں کہ لوگ کیا باتیں گڑھ رہے ہیں؟... مجھے اسی لئے اس سایہ والی بات پر اتنی حیرت ہوئی کہ آجکل کے جدید دور میں بھی یہ گمراہ لوگ کیسی کیسی باتیں گڑھ رہے ہیں۔
فحاشی مت پھیلائیںوضاحت کریں کہ لوگ کیا باتیں گڑھ رہے ہیں؟
یہ ان فیس بُکی لوگوں کے لیے بہت ضروری ہے جو بغیر تصدیق کیے ایسے مراسلے آگے بڑھاتے رہتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے اوپر سے سورج کبھی نہیں گزرا۔
اپنی مرضی سے سمت کا تعین،!!!! کچھ زیادہ ہی گنجائش نہیں ہوگئی ؟سمارٹ فون کل نہیں تھا، آج ہے، کل نجانے کیا ہو گا؟
جبکہ سورج اور کعبہ کل بھی تھے، آج بھی ہیں اور قیامت تک رہیں گے۔
کسی کو شک ہو تو اسلام میں اتنی گنجائش دی گئی ہے کہ اپنی مرضی سے سمت کا تعین کر کے نماز ادا کر لے۔