سارہ خان
محفلین
دلہن کو ٹریڈیشنز کی زیادہ فکر ہوتی یا پھر مغربی لباس میں دولہا خود کو زیادہ سمارٹ سمجھتے ہیں ۔۔زیادہ تر دلہا مغربی سوٹ ہی میں ہیں۔
دلہن کو ٹریڈیشنز کی زیادہ فکر ہوتی یا پھر مغربی لباس میں دولہا خود کو زیادہ سمارٹ سمجھتے ہیں ۔۔زیادہ تر دلہا مغربی سوٹ ہی میں ہیں۔
دلہن کو ٹریڈیشنز کی زیادہ فکر ہوتی یا پھر مغربی لباس میں دولہا خود کو زیادہ سمارٹ سمجھتے ہیں ۔۔
سنگاپور کی دلہن دکھائیں
وہ بھی زبردستی کی ۔۔ جیسا منہ بنا ہوا دلہن کا ۔۔ارینجڈ میرج لگتی ہے
حب الوطنی ۔۔۔حب الثقافتی ۔۔قوم پرستی
دو ساتھ میں ہیں وٹہ سٹہ بھی ہو سکتا ہےوہ بھی زبردستی کی ۔۔ جیسا منہ بنا ہوا دلہن کا ۔۔
سب سے زیادہ رسموں اور تقریبات والی شادیاں ۔۔۔۔ کم سے کم چار دن تو کہیں نہیں گئے ۔۔۔ویسے شادی کی تقریبات کی بات کریں تب بھی پاکستان اور انڈینز شادیاں پہلے نمبر پر ہوں گی
جی مگر bias نہیں ہونا چاہئے۔ اگر کسی اور قوم کا زیادہ اچھا ہو تو اسے پسند کرنا چاہئےکسی اور معاملے ہو نہ ہو پاکستانی معاملے میں قوم پرست بنانا پڑتا ہے
سب سے زیادہ رسموں اور تقریبات والی شادیاں ۔۔۔۔ کم سے کم چار دن تو کہیں نہیں گئے ۔۔۔
دیسی شادیوں میں عوام کو شادی سے زیادہ جیب کی فکر لاحق ہوتی ہے۔ اسی لئے میں اس قسم کی "شادیوں" کے سخت خلاف ہوں ۔ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہہمارے خاندان میں تو جب بھی شادی ہو تو میرا دل دھک سے رہ جاتا ہے۔ چار دنوں کے لئے کم از کم چار لباس تو درکار ہوں گے۔
محفل نے تصویر دکھانے سے انکار کر دیا۔ جوڑا پسند نہیں آیا۔
ایتھوپیا کا ایک جوڑا
اب نظر آ رہی ہےمحفل نے تصویر دکھانے سے انکار کر دیا۔ جوڑا پسند نہیں آیا۔
ہندوستان کا ویسے اچھا ہوتا مگر یہاں اچھا نہیں دیا ہوا انہوں نےبہت ہی پیارے پیارے لباس ہیں۔ لیکن سب سے خوبصورت پاکستان اور ہندوستان کی دلہنوں کے لباس ہیں۔
سیم گاؤن بھی اچھارواج ہے۔۔ لباس میں کوئی قدر مشترک ہونی چاہیئے دولہا دلہن کے ۔۔۔
ایتھوپیا کا ایک جوڑا
جی ہندوستان میں ساری شادیاں بالی وڈ نہیں کراتاہندوستان کا ویسے اچھا ہوتا مگر یہاں اچھا نہیں دیا ہوا انہوں نے
مجھے بھی یہی توقع تھی۔ہندوستان کا ویسے اچھا ہوتا مگر یہاں اچھا نہیں دیا ہوا انہوں نے
میں بھی یہی سوچ رہی تھیارینجڈ میرج لگتی ہے