عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے بھی یہی تینوں اچھے لگے۔۔ پاکستانی لیکن سب سے اچھا ہےفلسطین ، پاکستان اور چیچنیا کا سب سے اچھا لگا مجھے ۔۔
تبت کے دولھا دلہن کے لباس کی میچنگ زبردست ہے ۔۔
مجھے بھی یہی تینوں اچھے لگے۔۔ پاکستانی لیکن سب سے اچھا ہےفلسطین ، پاکستان اور چیچنیا کا سب سے اچھا لگا مجھے ۔۔
تبت کے دولھا دلہن کے لباس کی میچنگ زبردست ہے ۔۔
بہت اچھا ہے۔ لیکن دلہن سے زیادہ کوئی آفیشل لباس لگ رہا ہے۔کوئی ہم سا ہو تو دکھائے
جی ہاں ۔۔ اور لڑکیوں کے لیئے منفرد لباس کا شوق انمول۔۔۔ اور اگر گھر کی شادی ہے تو پھر سب گھروالوں کو ماڈل نظر آنے کا شوق شادی میں ۔۔ہمارے خاندان میں تو جب بھی شادی ہو تو میرا دل دھک سے رہ جاتا ہے۔ چار دنوں کے لئے کم از کم چار لباس تو درکار ہوں گے۔
بلکل یہی خیال آیا تھا مجھے پہلی نظر دیکھ کے۔۔۔۔بہت اچھا ہے۔ لیکن دلہن سے زیادہ کوئی آفیشل لباس لگ رہا ہے۔
موبائل سے دوری یہاں بھی برداشت نہیں دولہا کوتبت کے دلہا دلہن فوٹو شوٹ کے لیے اس جگہ کھڑے ہیں یا یہ کوئی مخصوص جگہ ہے شادی کے لیے؟؟ دلچسپ ہے۔
پیرو کا جوڑا ایک دوسرے سے بے نیاز اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
موبائل سے دوری تو آج کل پاکستانی دلہنوں کو بھی برداشت نہیں ہوتی میری کزن ولیمے والے دن سٹیج پر سلفی بنا رہی تھیموبائل سے دوری یہاں بھی برداشت نہیں دولہا کو
سہرہ اور نوٹوں کے ہار کا رواج کراچی میں بالکل نہیں ہے۔۔۔ دولہا شیروانی اور پگڑی میں ۔۔ پھولوں کا ہار ازراہِ تکلف ذرا سی دیر کو پہنتے۔۔خوبصورت شراکت
پاکستان جیسی شادی کی تقریب دنیا میں کہیں نہیں
سہرہ نوٹوں کے ہار دولہا کی جان پر بنے شان دکھاتے ہیں
دلہن کا عروسی جوڑا سنبھالے نہیں سنبھلتا مگر دلہن کا اپنا ہی اک الگ روپ ۔
یہ روپ قریب ہر تصویر میں دلہن پر آیا ہے ۔
بہت دعائیں
لاہور میں بھی یہ نوٹوں کے ہار اور سہرے وغیرہ کا ٹرینڈ ختم ہو گیا ہےسہرہ اور نوٹوں کے ہار کا رواج کراچی میں بالکل نہیں ہے۔۔۔ دولہا شیروانی اور پگڑی میں ۔۔ پھولوں کا ہار ازراہِ تکلف ذرا سی دیر کو پہنتے۔۔
بہت پیاری لگ رہی یے دلہن
ایتھوپیا کا ایک جوڑا
ہاہاہا۔۔ ہر بندہ سیلفی لے رہا ہوتا۔۔ دلہن کیوں پیچھے رہےموبائل سے دوری تو آج کل پاکستانی دلہنوں کو بھی برداشت نہیں ہوتی میری کزن ولیمے والے دن سٹیج پر سلفی بنا رہی تھی
وائٹ کلر ڈیسینٹ لگتا ہے زیادہ مجھے تو ریڈ کی بہ نسبت ۔۔مصری کولیگ کی شادی کی تصویر
یہ بھی وائٹ ڈریس ہی پہنتی ہیں
ویسے شادی کی تقریب میں موجود جوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیلفیاں بنانے میں مست رہتے ہیں کوئی دولہے کے ساتھ اور کوئی دلہن کے ساتھہاہاہا۔۔ ہر بندہ سیلفی لے رہا ہوتا۔۔ دلہن کیوں پیچھے رہے
یہ ایک نئی رسم ہے جو ہر ایوینٹ میں لازمی ہو گئی ہے ۔۔ویسے شادی کی تقریب میں موجود جوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیلفیاں بنانے میں مست رہتے ہیں کوئی دولہے کے ساتھ اور کوئی دلہن کے ساتھ
یہ سیلفیاں کم از کم پورے پورے خاندانوں کی گروپ فوٹوز سے تو بہتر ہیں۔ویسے شادی کی تقریب میں موجود جوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیلفیاں بنانے میں مست رہتے ہیں کوئی دولہے کے ساتھ اور کوئی دلہن کے ساتھ
کچھ سیلفی کے شوقین تو دلہا دلہن کو بھی نہیں پوچھتے.. بس اپنے ہی کاموں میں مگن ہوتے ہیں۔ویسے شادی کی تقریب میں موجود جوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیلفیاں بنانے میں مست رہتے ہیں کوئی دولہے کے ساتھ اور کوئی دلہن کے ساتھ
آپ نے ماڈرن ہندستانی دلہن کی تصویر نہیں لگائی۔۔ اس میں بھی وہ بات نہیں ۔۔ایک بات صحیح نہیں۔۔۔۔ پاکستانی دلہن کے روپ میں فلم ایکٹریس عمائمہ ملک اور ہندوستانی دلہن کے روپ میں عجیب تصویر۔۔۔۔۔
یہ دیکھیں ہندوستانی دلہن
https://encrypted-tbn1.gstatic.com/...3bCiZ-jDqaRlAnP0a6LFYb4V6qjlt6UJzXs3GupDmLvGK