غلط بات۔۔ ان کے دولہا برا مان جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔بھائی تمہارے لئے کینیا، مالی اور نائجیریا ہی بیسٹ ہے۔ تینوں میں سے کوئی ایک دلہن پسند کر لو۔
یعنی دلہنوں کو کوئی اعتراض نہیںغلط بات۔۔ ان کے دولہا برا مان جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
برِصغیری روایات کا لحاظ رکھتے ہوئے دلہن سے پوچھتا کون ہے۔یعنی دلہنوں کو کوئی اعتراض نہیں
پوچھنا پڑے گا دلہنوں سےیعنی دلہنوں کو کوئی اعتراض نہیں
ان کی تو لاٹری نکل آئے شاید۔پوچھنا پڑے گا دلہنوں سے
ہاہاہا ۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہوگاان کی تو لاٹری نکل آئے شاید۔
مگر کینیا، مالی اور نائجیریا برصغیر میں نہیں آتےبرِصغیری روایات کا لحاظ رکھتے ہوئے دلہن سے پوچھتا کون ہے۔
مگر کینیا، مالی اور نائجیریا برصغیر میں نہیں آتے
ہممم یہ توہےوہ خود ہی پسند کرے گی اپنے لیئے میں کیوں کروں ؟
ایک آدھ بار کسی موقع پر پہنا جاتا ہے اور پھر یادگار کے طور پر رکھ دیا جاتا ہے۔۔۔ اور کیا مصرف ہو سکتا ہے ؟ویسے شادی کے لئے جو اتنا مہنگا سوٹ خریدا جاتا ہے ( پاک و ہند ) کی بات کر رہا ہوں ..اس کا کیا مصرف ہونا چاہئے بعد میں ..صرف دیکھ دیکھ کر خوش (یا رنجیدہ )ہوتے رہین یا کیا تجویز ہے اس پر ..؟
یہی تو پوچھا ہے کیا ہوسکتا ہے .............؟ایک آدھ بار کسی موقع پر پہنا جاتا ہے اور پھر یادگار کے طور پر رکھ دیا جاتا ہے۔۔۔ اور کیا مصرف ہو سکتا ہے ؟
میں نے تو کوئی بھاری سوٹ نہیں بنوایا تھا شادی کے لیے تو اس کی ٹینشن ہی نہیں تھی کہ کیا کرنا ہے لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے بہن نے اپنی شادی کا جوڑا ڈونیٹ کر دیا تھا اسلامک ریلیف کوویسے شادی کے لئے جو اتنا مہنگا سوٹ خریدا جاتا ہے ( پاک و ہند ) کی بات کر رہا ہوں ..اس کا کیا مصرف ہونا چاہئے بعد میں ..صرف دیکھ دیکھ کر خوش (یا رنجیدہ )ہوتے رہین یا کیا تجویز ہے اس پر ..؟
یہی تو پوچھا ہے کیا ہوسکتا ہے .............؟
یہی بہتر مصرف ہے کہ ڈونیٹ کر دیا جائے ۔۔میں نے تو کوئی بھاری سوٹ نہیں بنوایا تھا شادی کے لیے تو اس کی ٹینشن ہی نہیں تھی کہ کیا کرنا ہے لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے بہن نے اپنی شادی کا جوڑا ڈونیٹ کر دیا تھا اسلامک ریلیف کو
یہ ہوئ نا بات .... اسی قسم کے مصرفات کی بات کر رہا تھا ...میں نے تو کوئی بھاری سوٹ نہیں بنوایا تھا شادی کے لیے تو اس کی ٹینشن ہی نہیں تھی کہ کیا کرنا ہے لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے بہن نے اپنی شادی کا جوڑا ڈونیٹ کر دیا تھا اسلامک ریلیف کو
جی بالکل بھائی۔۔۔ اصل میں آئی یوز ٹو والنٹیر فور اے چئیریٹی شاپ۔۔ مجھے بہت دکھ ہوتا تھا یہ دیکھ کر کہ اکثر لوگ وہ چیزیں ڈونیٹ کرتے ہیں جو ان کے پہننے کے قابل نہ ہوں۔۔ آئی واز اونلی سکسٹین دین۔۔ تب سے لے کر اب تک ہم بہنیں اپنے بیسٹ آؤٹ فٹس ہی ڈونیٹ کرتے ہیں۔۔ بہن کی شادی پر پہنے جانے والے، بھائی کے شادی والے سارے آؤٹ فٹس بمعہ برائیڈل ڈریسز کے سب ہی اسلامک ریلیف کو ڈونیٹ کیے گئے ہیںیہ ہوئ نا بات .... اسی قسم کے مصرفات کی بات کر رہا تھا ...