اکمل زیدی
محفلین
زبردست ... خوش رہو ...جی بالکل بھائی۔۔۔ اصل میں آئی یوز ٹو والنٹیر فور اے چئیریٹی شاپ۔۔ مجھے بہت دکھ ہوتا تھا یہ دیکھ کر کہ اکثر لوگ وہ چیزیں ڈونیٹ کرتے ہیں جو ان کے پہننے کے قابل نہ ہوں۔۔ آئی واز اونلی سکسٹین دین۔۔ تب سے لے کر اب تک ہم بہنیں اپنے بیسٹ آؤٹ فٹس ہی ڈونیٹ کرتے ہیں۔۔ بہن کی شادی پر پہنے جانے والے، بھائی کے شادی والے سارے آؤٹ فٹس بمعہ برائیڈل ڈریسز کے سب ہی اسلامک ریلیف کو ڈونیٹ کیے گئے ہیں