دنیا میں سب سے صحت مند دل

رہتے آپ اسلام آباد میں ہیں اور مقابلہ پنڈی والوں سے لگایا ہوا ہے
دراصل میں جس کونے میں رہتا ہوں، اس پر ابھی تک گوگل والے کنفیوز ہیں کہ یہ اسلام آباد ہے یا راولپنڈی۔ ہماری سوسائٹی اسلام آباد میں آتی ہے۔ جبکہ گوگل پر پی ڈبلیو ڈی راولپنڈی لکھا آتا ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کاش میں اتنی سپیڈ سے سائیکلنگ کر سکتا
مجھے تو کچھ ہی عرصہ ہوا ہے زیک، اور میں پندرہ بیس منٹ سے زیادہ ایک سیشن میں چلاتا بھی نہیں لیکن ہوتی بہرحال تیز ہے، لیکن اگر آپ ماسٹر ایکسپرٹ ایسا کہہ رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ سائیکل کے میٹر ہی میں کوئی مسئلہ ہو :)
 
زیک

مسافر

سٹیشنری بائیک اور سڑک یا ٹریل پر سائیکل چلانے میں فرق ہو سکتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ مجھ سے تیز چلاتے ہوں۔ میری سپیڈ اکثر لوگوں سے کم ہے
 
Top