براہ کرم مذہب و سائنس سے ہٹ کر صرف اپنی رائے میں اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں:
آپکے نزدیک اس دنیا میں غیر معمولی عذاب کیوں آئے گا ۔؟
میرا جواب: کیونکہ حضرت انسان نے عدل و انصاف کو ترک یا خاص علاقوں تک محدود کر رکھا ہے!

اسی لیئے میں نے لفظ " تباہی" استعمال کیا ہے ۔ تاکہ سائنس کے لیئے بھی سوال میں جگہ بن سکے ۔عذاب تو شاید اصطلاحاً ہی مذہبی ہے۔
عجیب سی بات کہہ دی آپ نے ۔۔۔۔۔۔ اگر سائنس اور مذہب سے ہٹ کر کوئی دنیا میں تباہی ( عذاب ) کا جواز پیش کرے گا تو اسکا استدلال کیا ہوگا ۔ ؟ کیونکہ کسی بھی چیز کی وجود پذیری کے لیئے ا سکی عقلی توجہیہ کا ہونا ضروری ہے ۔ اور معاف کجیئے گا آپ نے جو جواب ارسال کیا ہے ۔ اس کا تعلق اخلاقیات سے ہے اور اخلاقیات کسی بھی مذہب کی بنیادی تعلیم ہوتی ہے ۔ یعنی آپ کا جواب بھی مذہب کے دائرے میں آتا ہے ۔ لہذا میری گذارش ہے کہ سوال کی نوعیت صحیح کی جائے ۔ امید ہے اس کے بعد کوئی صحیح جواب دیا جاسکے گا ۔
ٹائٹل کے علاوہ سوال میں بھی تبدیلی کجیئے ۔۔۔۔ پھر جواب آئے گا ۔درست، ٹائیٹل بدل دیا ہے۔ اب جواب دے کہ دیکھیں۔۔۔۔
ٹائٹل کے علاوہ سوال میں بھی تبدیلی کجیئے ۔۔۔۔ پھر جواب آئے گا ۔
براہ کرم مذہب و سائنس کے دائرہ میں رہتے ہوئے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں:
آپکے نزدیک اس دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟
میرا جواب: کیونکہ حضرت انسان نے عدل و انصاف کو ترک یا خاص علاقوں تک محدود کر رکھا ہے!
آپ کے جواب پہ ایک سوال ذہن میں آ گیا کہ کیا حضرت انسان نے اب تک عدل و انصاف کا دامن تھام رکھا تھا؟ اگر ہاں تو اب تک آنے والی تباہی کیوں آگئی