دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ پالتو بوقلمون کو کہا جاتا ہے اس لیے کہ اگر یہ پرندہ بارش میں کھڑا ہو تو ڈوب جائے گا مگر بھاگے گا نہیں۔
یہ مرغا، بطخا، شُتر مرغ یہ سب کیا ہیں؟ پرندے ہی ہیں ناں، لیکن یہ بھی نہیں اڑتے۔یہ تو پرندہ ہی نہیں یہ جانور ہے اگر پرندہ ہے تو اڑ کے دکھائے ۔
شمشاد بھائی، ایک پرندہ اور بھی ہے جو اُڑ نہیں سکتا۔یہ مرغا، بطخا، شُتر مرغ یہ سب کیا ہیں؟ پرندے ہی ہیں ناں، لیکن یہ بھی نہیں اڑتے۔