دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

فہیم

لائبریرین
urdu-772002046.jpg
دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ پالتو بوقلمون کو کہا جاتا ہے اس لیے کہ اگر یہ پرندہ بارش میں کھڑا ہو تو ڈوب جائے گا مگر بھاگے گا نہیں۔


ویسے مذاق برطرف۔
ویل ڈن عزیز بھائی :)
اچھی معلومات فراہم کیں آپ نے۔
امید ہے آئندہ بھی آپ کی طرف سے
ایسی معلوماتی تحریریں پڑھنے کو ملتی رہیں گی :)
 
Top