ہادیہ
محفلین
سبحان اللہ۔۔ بے شک۔۔بے شک ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درست حق فرمایا۔۔رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :
" أَفْضَلُهُ لِسَانٌ ذَاكِرٌ، وَقَلْبٌ شَاكِرٌ، وَزَوْجَةٌ مُؤْمِنَةٌ تُعِينُهُ عَلَى إِيمَانِهِ" (ترمذی :3094)
"سب سے بڑی دولت تین چیزیں ہیں : ذکر کرنے والی زبان ، شکر کرنے والا دل اور ایمان کے معاملے میں مدد کرنے والی مومن بیوی"