سید عمران
محفلین
یعنی ایمان تازہ است!!!مجھ سے بعض فلپائنیوں کی بو برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے جو شاید خشک مچھلی اور اس جیسے دیگر کھانے کھانے سے آتی ہے۔
یعنی ایمان تازہ است!!!مجھ سے بعض فلپائنیوں کی بو برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے جو شاید خشک مچھلی اور اس جیسے دیگر کھانے کھانے سے آتی ہے۔
آپ نے میرے مراسلے کا پہلا جملہ نہیں پڑھا شایدیعنی ایمان تازہ است!!!
اس میں کیا شک ہے؟
صرف سبزی خوروں کو ہی نہیں بلکہ کئی مغربیوں کو ہم جنوب ایشیائیوں کے پاس سے ناقابل برداشت گندی بو آتی ہے جو ہمارے کھانوں اور مسالوں کے باعث ہوتی ہے۔
مجھ سے بعض فلپائنیوں کی بو برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے جو شاید خشک مچھلی اور اس جیسے دیگر کھانے کھانے سے آتی ہے۔
ارے بھائی ہم نے ہلکی پھلکی بات کی ہے۔۔۔آپ نے میرے مراسلے کا پہلا جملہ نہیں پڑھا شاید
میں نے بھی ہلکی پھلکی کی ہے بھائی، آپ کو اتنی بھاری کیوں لگی؟ارے بھائی ہم نے ہلکی پھلکی بات کی ہے۔۔۔
بات شروع ہی یہاں سے ہوئی تھی کہ ایک مشرقی مسلمان کو غیر مسلموں میں سے بدبو آ رہی تھی جسے وہ غیر کلمہ گو ہونے کے باعث بتا رہے تھے۔ویسے مشرقیوں کو بھی مغربیوں سے بو آتی ہے!!!
ہمیں بھاری نہیں لگی۔۔۔میں نے بھی ہلکی پھلکی کی ہے بھائی، آپ کو اتنی بھاری کیوں لگی؟
بات شروع ہی یہاں سے ہوئی تھی کہ ایک مشرقی مسلمان کو غیر مسلموں میں سے بدبو آ رہی تھی جسے وہ غیر کلمہ گو ہونے کے باعث بتا رہے تھے۔
وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تری زبان پہ آ گئےبو کا تعلق صفائی سے ہے ۔ اگر صاحب ایمان بھی صفائی کا اہتمام نہیں کرے گا خواہ وہ مذہب کے مطابق ہویا نہ ہو تو اس سے بھی بو آئے گی اور اگر ایمان سے خالی جسم صفائی کا خوب اہتمام کرے گا تو اس سے بو نہیں آئے گی ۔ جہاں تک باقی مخلوق کا تعلق ہے تو ہر جنس کی اپنی ایک مخصوص بو یا خوشبو ہوتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں ۔
اسلام چونکہ دین فطرت ہے اور اس میں صفائی اور پاکیزگی کا خاص اہتمام کیا گیا ہے خاص طور پر عبادت کی بنیاد ہی طہارت ہے اور طہارت کے لیے پانی استعمال کیا جاتا ہے جو ہر قسم کی بو کو ختم کردیتا ہے اس لیے مسلمانوں سے عام طور پر ویسی بو نہیں آتی جو استنجا وغیرہ نہ کرنے کی وجہ سے غیر مسلم سے آتی ہے ۔
صفائی نصف ایمان ہے ۔ اس لیے اس کی بہت اہمیت ہے لیکن جہاں طہارت وپاکیزگی حاصل کرنے سے لاپرواہی غربت ، جہالت یا موسمی شدت کا اثر ہو وہاں ایک مسلمان سے بھی بو آتی ہے ۔
مذہب ہر انسان کی سرشت میں شامل ہے وہ مانے یا نا مانے ۔ اس لیے اس کے اثرات اس کی زندگی میں لازمی طور پر نظر آتے ہیں ۔
اسلام ایک عظیم مذہب ہے جو انسان کو اندر ، باہر سے بدل دیتا ہے اور اس کی دنیاوی زندگی کو بھی ایسے صاف وشفاف کر دیتا ہے جیسی روحانی زندگی کو ۔
اسلام ہر رخ سے عظیم ہے اور اس کی عظمت اس کے ہر پہلو سے ظاہر اور ثابت ہے۔
دنیا میں کچھ غریب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس سوائے روپے پیسے کے کچھ بھی نہیں ہوتا
بےبے شک لیکن میرے لیے اج کل دنیا کی سب سے بڑی دولت صحت ھے۔۔ویسے تو علم بڑی دولت ہیں، لیکن ان کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق و کردار او سیرت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے. اس کے بغیر علم بڑی دولت نہیں بلکہ کچھ اور صورت اختیار کرلیتی ہیں،
حضرت محمدﷺ سردار دو جہان کا ارشاد ہے ، اپ میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں،
بے شک تندرستی ہزار نعمت ہےبےبے شک لیکن میرے لیے اج کل دنیا کی سب سے بڑی دولت صحت ھے۔۔
ہمیں ایکبےبے شک لیکن میرے لیے اج کل دنیا کی سب سے بڑی دولت صحت ھے۔۔