غصہ نہیں کرتے.ہوسکتا ھے جو اپ نے سمجھا ہوا ان کا مطلب وہ نہ ہو.میرے اچھے بھائی وضاحت آپ کسی اور کی طرف سے اس وقت دیں جب اگر کسی کا واقعی ایسا کوئی مقصد نہ ہو جو ہونا تھا وہ ہو چکا ہے۔ ام اویس سس کی باتیں مجھے بہت اچھی طرح سمجھ آئی ہیں وہ کچھ بھی کہیں کہ ان کی خود کلامی تھی یا کچھ اور لیکن ان کو جو کچھ مجھے کہنا تھا وہ مجھے کہہ چکی ہیں
افسوس!!!
غیر مسلموں کی ہمدردی میں اتنے زیادہ بڑھ گئے کہ کسی نے مسلمان بھائی کو نرم انداز سے سمجھانے کی کوشش نہیں کی۔ ۔۔
یہ تو پروا ہ کی کہ غیر مسلم اس پوسٹ کو دیکھیں گے تو کیا کہیں گے۔۔۔
حالاں کہ اس پوسٹ کا کسی غیر مسلم کو دیکھنا یقینی بات نہیں۔۔۔
لیکن اپنے مسلمان بھائی کی ، ہمارے درمیان رہنے والے محفلین ساتھی کی جو دل آزاری کی وہ بالکل یقینی ہے۔۔۔
حالاں کہ انہوں نے اخلاقی طور پر پہلے ہی کچھ وضاحت دینے کو کوشش کی، لیکن اسے بھی رد کردیا گیا، کسی خاطر میں نہ لایا گیا۔۔۔
غیر مسلموں سے روا داری ان سے اس درجہ اظہار محبت میں تبدیل ہوگئی کہ مسلمان بھائی سے یا تو تلملا کر بات کی گئی یا طنزیہ انداز میں۔ ۔۔
کسی ایک نے بھی محبت سے یا شائستہ انداز میں بات نہیں کی۔۔۔
کیا آج ہمارے سارے اخلاق غیر مسلموں کی حمایت کے لیے وقف ہوکر رہ گئے ہیں؟؟؟
کیا ان کے حق میں بولتے ہوئے مسلمان سے بدتمیزی و بد اخلاقی جائز ہوگئی ؟؟؟
یہ اخلاق و تہذیب کا کون سا معیار، کون سا ضابطہ ہے؟؟؟
افسوس صد افسوس!!!
غصہ نہیں کرتے.ہوسکتا ھے جو اپ نے سمجھا ہوا ان کا مطلب وہ نہ ہو.
کسی کو ہائی لائٹ نہیں کرنا، نہ کسی کو مخاطب کرنا ہے، بالکل عمومی بات کی ہے۔۔۔
مجھے مخاطب کر کے یہ سب بولتے تو زیادہ خوشی ہوتی
آپ ایک کام کیجئے کہ جو جو میرے جملے طنزیہ محسوس ہوئے ہیں ان کو ہائے لائٹ کر دیجئے اور جہاں جہاں تلملا کر بات کی ہے اس کی بھی نشاندہی کر دیجئے۔
جہاں جہان بدتمیزی اور بد اخلاقی کی ہے جملوں کی نشاندہی کر دیجئے۔
کسی کو ہائی لائٹ نہیں کرنا، نہ کسی کو مخاطب کرنا ہے، بالکل عمومی بات کی ہے۔۔۔
کیا سب کا عمومی رویہ واقعی ایسا نہیں ہے ؟؟؟
میری بہن میں نے نے تو مسکرا کر ہی کہا تھا جو بھی کہا تھا انھوں نے میرے مراسلے کو کوٹ کیا اور اس کے بعد تربیت اور ابتدائی تعلیمات کا نہ پہنچنے کا ذکر کیا۔ پھر اونچی چھلانگ کا کہا تو پھر میں کیا سمجھوں؟ کیا آپ آپ میری جگہ ہوتیں تو کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا؟ میں نے تو کسی کو ایسی کوئی بات نہیں کہی ہے [/QUOT
ہمیں اپ کی مسکراہٹ تو نظر نہیں ہاں صرف اپ کے الفاظ نظر آے ہیں.
کیا واقعی صرف آپ؟؟؟عمران بھائی کیا آپ بھی وہی کریں گے جو دوسروں نے یہاں کیا؟
سب کون ہیں؟ میں ہی تو ہوں جس نے غیر مسلموں کی دل آزاری کی بات کی ہے
یہاں سب میں صرف "میں" آتی ہوں
ہمیں اپ کی مسکراہٹ تو نظر نہیں ہاں صرف اپ کے الفاظ نظر آے ہیں.
بو سے یاد آیا خواجہ سراؤں (شریف اورخوبصورت) سے بھی ایک مخصوص قسم کی بو آتی ہے. میں اکثر اس بو کو سونگھنے کے لیے خواجہ سرا کے نزدیک جاتا ہوں. کسی نے سونگھی ہے ایسی خوشبو؟(قبل از تحریر عرض کردوں کہ اسے مذہنی منافرت میں شمار نہ کیا جائے بلکہ میرے اور محض میرےہی جذبات وتاثرات تک محدود رکھا جائے۔)
ایک بار بطور ٹرینر مجھے کچھ غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ سلسلہ کئی شہروں پر پھیلا تھا، ٹریننگ دینے کے لیے لمبا شیڈول ڈیزائن کیا گیا تھا اور ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے مجھے ہی یہ فرائض سر انجام دینے تھے۔ وہاں مجھے عجیب سی بو محسوس ہوئی جو اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تقریباً ہر شخص سے آرہی تھی۔ میں ان کے جتنے بڑے مذہبی رہنما سے ملا مجھے اس قدر ہی اس بو کی شدت کا احساس ہوا۔اس سے قبل نہ تو مجھے اس مخصوص بو کا کوئی تجربہ تھا اور نہ ہی کوئی ایسی پس منظری تعلیمات تھیں جو میرے لاشعور کو شعور کے آئینے میں لاکھڑا کرتیں۔ میں اس بوکی نسبت سے اس قدر متفکر تھا کہ میں نے باقاعدہ اپنے ایک دوست سے مشورہ بھی کیا۔ اس نے مجھے اس کمیونٹی کے حوالے سے کہا کہ یہ ان کی مخصوص بو ہے جو سبھی سے آتی ہے۔ مجھے یقین نہ ہوا لیکن یہ تجربہ کئی بار ہوا کہ جب بھی وہاں سے لوٹتا تو راستے میں وہ بو محسوس نہ ہوتی البتہ ان کی گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے یا ان کے ساتھ موجود ہوتے مجھے وہی بو محسوس ہونے لگتی ۔ یہاں تک کہ میں گھر واپسی پر اپنی یونیفارم بھی دیگر کپڑوں سے بالکل الگ دھلواتا۔ اس وقت مجھے احساس ہوا کہ شاید یہ کوئی روحانیات کا چکر ہے کہ جو لوگ کلمہ گو ہیں ان میں سے کسی میں سے ایسی بو محسوس نہیں ہوتی جب کہ نہایت صاف ستھرے لباس میں موجود اس مخصوص کمیونٹی میں سے آتی رہتی ہے اور اگر ان میں سے کوئی کلمہ پڑھ لے تو رحمتِ خدا وندی کا کیسا زندہ کرشمہ ہے کہ اس میں سے وہ بو نہیں آتی ۔ اس وقت مجھے شدت سے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کا احساس ہوا اور ایمان کی دولت پر فخر بھی ۔ چند دن دینی زندگی کی پابندیاں بھی جاری رہیں لیکن پھر سے وہی دنیا داری دامن گیر ہوگئی۔ اس بات پر اب بھی افسوس ہوتا ہے کہ ایمان کی دولت اللہ تعالیٰ نے گھر ہی سے دے دی لیکن ہم لوگ فرقوں میں بٹے ایک دوسرے کے ایمان خراب کر رہے ہیں۔ بہرحال میرے لیے تو سب سے بڑی دولت کا احساس جو بڑی شدت سے دامن گیر رہا وہ ایمان کی دولت ہی تھی۔
کیا واقعی صرف آپ؟؟؟
آپ کے صدقے جاؤں چھوٹے خان ،آپ بھی کیسے کیسے تجربات کرتے رہتے ہیں بھئی ۔بو سے یاد آیا خواجہ سراؤں (شریف اورخوبصورت) سے بھی ایک مخصوص قسم کی بو آتی ہے. میں اکثر اس بو کو سونگھنے کے لیے خواجہ سرا کے نزدیک جاتا ہوں. کسی نے سونگھی ہے ایسی خوشبو؟
بو سے یاد آیا خواجہ سراؤں (شریف اورخوبصورت) سے بھی ایک مخصوص قسم کی بو آتی ہے. میں اکثر اس بو کو سونگھنے کے لیے خواجہ سرا کے نزدیک جاتا ہوں. کسی نے سونگھی ہے ایسی خوشبو؟
میں نے آپ سے صاف صاف معذرت کی ہے میں نے کہا ہے کہ میرا آپ پر تنقید کا کوئی ارادہ نہیں تھا گپ شپ کی لڑی دیکھی تو بات برائے بات کردی ۔ میں اردو محفل کے علاوہ کسی اور فورم پر نہیں ہوں اس لیے نہیں جانتی کہ کسی فورم پر بات کرنے کے کیا آداب ہیں ۔ اس سب کے باوجود اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں آپ سے معافی مانگتی ہوں ۔ آئندہ آپ کو مجھ سے کوئی شکایت نہ ہوگیمیرے خیال سے یہاں پر کسی کو یہ اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ کچھ باتیں مجھے بھی بری لگی ہیں خیر سب بہن بھائیوں کا شکریہ۔ یہ تجربہ بھی یاد رہے گا آپ سب کی مرضی جو جی چاہے بولئے میں مراسلہ حذف کر رہی ہوں۔
مجھے مسلم یا غیر مسلم کا تو نہیں پتا.اگر ہم خود بھی دس دن نہ نہاہیں تو ہم سے بو آنے لگ پڑتی ھے.ک
نہیں خواجہ سراؤں سے ڈر لگتا ہے ناجانے کیوں
کبھی کسی سکھ کے پاس سے گزرے ہو یا ملے ہو ان کی بھی اپنی مخصوص مہک ہوتی ہے
دراصل امیروں کی اپنی خوشبو ہوتی ہے اور غریبوں کی اپنی مہک اس کے علاوہ کائنات کی ہر صنف کی اپنی اپنی خوشبو یا باس ہوتی ہے ۔ جیسے ہر پھول کی اپنی ہی مہک ہے اور ہر سبزی کی اپنی خوشبو یہاں تک کہ جڑی بوٹیاں اور گھاس بھی اپنی ایک مخصوص بو رکھتی ہیں
مراسلہ حذف کرکے بہت اچھا کیا...میرے خیال سے یہاں پر کسی کو یہ اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ کچھ باتیں مجھے بھی بری لگی ہیں خیر سب بہن بھائیوں کا شکریہ۔ یہ تجربہ بھی یاد رہے گا آپ سب کی مرضی جو جی چاہے بولئے میں مراسلہ حذف کر رہی ہوں۔