سید عمران
محفلین
کیا پتا عمران بھاہی بھی ایک جن ہی ہوں؟
کیا پتا عمران بھاہی بھی ایک جن ہی ہوں؟
پہلے آپ فیصلہ کر لیں عدنان یا عمران ۔عدنان نہیں عمران.....
بہت تصحیحیاں کرنی آگئی ہیں!!!عدنان نہیں عمران.....
نہیں ۔ایسا نہیں ہے۔ عمران صاحب کے ماتحت نہ جانے کتنے جن ہیں۔کیا پتا عمران بھاہی بھی ایک جن ہی ہوں؟
عمران بھائی وہ والے جن ہے جس کا اعلان گمشدگی اکثر مساجد میں ہوتاہے ۔
پھر بھی بہت باقی رہ گئیں ۔بہت تصحیحیاں کرنی آگئی ہیں!!!
مثلاً حمزہ جن اور عدنان جن!!!نہیں ۔ایسا نہیں ہے۔ عمران صاحب کے ماتحت نہ جانے کتنے جن ہیں۔
لگتا ھے وہ اعلان بھی اپ ہی کرتے ہیں؟؟؟عمران بھائی وہ والے جن ہے جس کا اعلان گمشدگی اکثر مساجد میں ہوتاہے ۔
اچھا!!!!!!!!پھر بھی بہت باقی رہ گئیں ۔
جناب۔مثلاً حمزہ جن اور عدنان جن!!!
کیا دنیا کی سب سے بڑی دولت جن ہیں ؟مثلاً حمزہ جن اور عدنان جن!!!
آیتہ الکرسی یاد ہو تو پڑھ لیں۔ نہیں تو عدنان بھائی سے دم کروائیں۔اچھا!!!!!!!!
عدنان جن تو آپ پر بھاری لگتے ہیں مجھے.وہ تو شاید جنوں کے بھی جن ہیں.مثلاً حمزہ جن اور عدنان جن!!!
حاضر حاضر ِ،آیتہ الکرسی یاد ہو تو پڑھ لیں۔ نہیں تو عدنان بھائی سے دم کروائیں۔
ارے واہ آپ کو تو سب پتا ہے بھئی ، کیا آپ بھی وغیرہ وغیرہ ہیں ۔لگتا ھے وہ اعلان بھی اپ ہی کرتے ہیں؟؟؟
ہرگز نہیں۔کیا دنیا کی سب سے بڑی دولت جن ہیں ؟
ہم نے عمومی باتوں کی طرف نشان دہی کی ہے...
جو کسی ایک خاص نے نہیں کیں...
اس میں سے زبردستی کسی خاص کو اپنی طرف منسوب نہ کریں، نہ یم نے ایسا کیا ہے...
ہمارے کہے پر اعتبار کیجیے!!!
بشیر الدین محمود سے پوچھیں جو ان سے بجلی پیدا کروا رہے تھےکیا دنیا کی سب سے بڑی دولت جن ہیں ؟
مسلم اور غیرمسلم میں کوئی فرق نہیں۔ سب برابر کے انسان ہیںغیر مسلموں کی ہمدردی میں اتنے زیادہ بڑھ گئے کہ کسی نے مسلمان بھائی کو نرم انداز سے سمجھانے کی کوشش نہیں کی۔