عرفان سعید
محفلین
ٹنا ٹنکتنے ٹن؟
ٹنا ٹنکتنے ٹن؟
تخیل سے بڑی نہیں۔شاعروں کے لئے" وزن" سب سے بڑی دولت ہے۔
یہ جس نے کیا کہ انسان نہیں ہیں؟؟؟
باقیوں نے کون سی خوشبودار باتیں کیں؟؟؟
اس لحاظ سے تو سب ایک جیسے ہوئے...
ہم نے یہ کہا کہ کیا کسی نے نرمی اور اخلاق سے انہیں متوجہ کیا؟؟؟
خود کو مہذب اور انسانیت کا علم بردار کہنے والوں نے اپنے اس ساتھی کے ساتھ کون سے انسانی اعلی اخلاق کا مظاہرہ کیا؟؟؟
مشرق وسطی میں نہیں؟پاکستان میں رہنے والی خواتین کے لیے کام والی ماسی بھی بہت بڑی دولت ہے
بلاشبہ کام والی ماسی بھی کسی نعمت سے کم نہیں ۔پاکستان میں رہنے والی خواتین کے لیے کام والی ماسی بھی بہت بڑی دولت ہے
یہاں بھی خادمہ وغیرہ مل جاتی ہیں لیکن میں نہیں رکھنا چاہتیمشرق وسطی میں نہیں؟
ٹَن، ٹُن یا ٹِن؟کتنے ٹن؟
ٹن ٹن ٹنا ٹنٹَن، ٹُن یا ٹِن؟
آپ کے لیے؟ آپ تو بہت شریف ہیںبلاشبہ کام والی ماسی بھی کسی نعمت سے کم نہیں ۔
حالیہ تجربہ لگتا ہےبیگم کی عقل داڑھ بھی بہت بڑی دولت ہے۔
ڈاکٹر جب نکال کر کچھ گھنٹے چپ رہنے کے لیے کہے۔
بقول شاعرآپ کے لیے؟ آپ تو بہت شریف ہیں
صحیح پہنچے ہیں۔حالیہ تجربہ لگتا ہے
اففففف ! ہمارا یہ مقصد نہیں تھا بھئی ۔آپ کے لیے؟ آپ تو بہت شریف ہیں
خوب ہے تخییلبقول شاعر
چنگا پھڑیا جے!
ہم نے صرف آپ کو شریف کہا، مطلب تو خود ہی ظاہر ہوگیااففففف ! ہمارا یہ مقصد نہیں تھا بھئی ۔
آپ نے تو سیدھا فائر مار دیا بہنا ۔
واہ جی واہ ،ہم نے صرف آپ کو شریف کہا، مطلب تو خود ہی ظاہر ہوگیا
یہ کاروائی اکثر ہوجاتی ہے، پریشان نہ ہوںواہ جی واہ ،
آ بیل مجھے مار ۔
اور اگر اس کو اچھی جگہ استعمال کیا جاے تو اور دولت میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ھے۔۔"وقت" بھی اہم ترین دولت میں سے ایک ہے۔