دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

نمرہ

محفلین
بھئی بڑے تیز کمپیوٹر ہیں کہ اتنے سارے لوگوں کے اتنے سارے نیورونز اور سائنوپسز کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ سلیکان کےتو ہو نہیں سکتے۔
 
فاتح

لائبریرین
بھئی بڑے تیز کمپیوٹر ہیں کہ اتنے سارے لوگوں کے اتنے سارے نیورونز اور سائنوپسز کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ سلیکان کےتو ہو نہیں سکتے۔
یہ سلیکان بھی انہی کی بنائی ہوئی سمیولیشن کا حصہ ہے، ان کے کمپیوٹر اس سمیولیشن پر مشتمل کیسے ہو سکتے ہیں؟
 
فاتح

لائبریرین
نام کچھ مکس ہوگیا تھا۔ گلیلئو کو پھانسی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی ۔۔۔ جیو نیوز
جی گیلیو۔۔۔ اسے سزائے موت تک لانے والے مذہبی لوگ تھےاس لیے کہ اس نے زمین کو سورج کے گرد گھما کر مذہب کا چورن بیچنے والوں کے کاروبار کو نقصان پہنچایا تھا جن کے نزدیک زمین ساکن تھی اور ساری کائنات زمین کے گرد گھوم رہی تھی
 
نور وجدان

سورج خود ہی گھوم رہا ہے، اس لیے مذہبی لوگ چکر کھاگئے ۔۔۔ ۔۔چورن کی بات پر املی کی چٹنی یاد آگئی
 
نمرہ

محفلین
ویسے اس طرح کے مفروضے لوگ پیش کرتے رہتے ہیں لیکن انسان اگر واقعی کسی کمپیوٹر سے کنٹرول ہو رہے ہوتے تو ذرا منطقی ہوتے :LOL:
 
فاتح

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم تھا کہ "سٹوڈنٹ پلس" بھی جیو نیوز والوں کا ہے۔
سیدھا سا ''وکی'' لے لیں .. وہاں پر بھی لکھا ہے شاید..

سٹودنٹ پلس والوں سے ''جیو '' کا الحاق ہوا ہے ...ان کا ایک نمائندہ آج یہاں رپورٹنگ کرتے ہوئے پایا گیا تھا
 
Top