دنیا کے دس خطرناک کتے

طالوت

محفلین
1. Pit Bulls
pitbulls1qb9.jpg

pit bull is a fearless dog that will take on any opponent. They will lock their jaws onto the prey until it's dead. Pit bulls have a reputation of mauling people to death and they are highly sought for dog fighting.
Weight: 55-65 lbs.
Origin: United States

2. Rottweilers
rottweilers2wb9.jpg

Rottweilers are known to be very aggressive dogs because of their keen territorial instincts. That's why they make great guard dogs.

Weight: 100-130 lbs.
Origin: Germany

3. German Shepherds
germanshepherds3zs9.jpg

These dogs are intelligent and very alert. They are highly used by local authorities such as the police K-9 unit. German shepherds are known to be fearless and confident dogs.
Weight: 70-100 lbs.
Origin: Germany

4. Huskies
huskies4sq2.jpg

Very energetic and intelligent dogs. Not considered a good guard dog because of its personality characteristics and gentle temperament. A 2000 study of dog bites resulting in human fatalities in the U.S. found fifteen such fatalities (6% of the total) were caused by "husky-type" dogs between 1979 and 1997.
Weight: 44-66 lbs.
Origin: Alaska

5. Alaskan Malamutes
alaskanmalamutes5dr4.jpg

These dogs are very energetic and active. If they are bored, they can become destructive. That's why this dog needs lots of exercise to be happy.
Weight: 75-100 lbs.
Origin: Nordic

6. Doberman Pinschers
dobermanpinschers6et5.jpg

Dobermans are great guard dogs for their alertness, intelligence and loyalty. They can be agressive dogs when provoked. The typical pet Doberman attacks only if it believes that it, its property, or its family are in danger.
Weight: 65-90 lbs.
Origin: Germany

7. Chow Chow
chowchow7br6.jpg

These dogs can be aggressive if poorly bred. The Chow Chow may appear to be independent and aloof for much of the day but needs constant reinforcement.
Weight: 50-70 lbs.
Origin: China

8. Presa Canario
presacanario8dd6.jpg

Originally bred to guard and fight with cattle, an attack by this dog has been described as hopeless for the victim. They are a guardian breed with man-stopping ability, incredible power and a complete lack of fear.
Weight: 80-115 lbs.
Origin: Canary Islands

9. Boxer
boxer9vh5.jpg

Unlike their name suggest, these dogs are not typically aggressive by nature. They are bright, energetic and playful breed. Boxers have been known to be "headstrong", which makes it a bit difficult to train them but with positive reinforcement techniques, Boxers often respond much better.
Weight: 50-70 lbs.
Origin: Germany

10. Dalmatian
dalmatian10un4.png

Dalmatians are very protective dogs and can be aggressive towards humans. They are very active and need lots of exercise. They have very sensitive natures and an excellent memory. This bred is famed for their intelligence, indepedence, and survival instincts.
Weight: 40-70 lbs.
Origin: Yugoslavia​
 

اےقوف

محفلین
پاکستان میں میرے پاس ایک باکسر تھا، بہت اچھا تھا لیکن اپنوں‌کے ساتھ۔
یہاں‌امریکہ میں‌میں نے ایک الاسکن ہسکی یا مالامیوٹ خریدا لیکن اس کو ٹرین نہیں کرسکے، تو کسی کو دے دیا۔
آج کل ایک پٹ بل اور جرمن شیپرڈ‌ کا مکس ایک کتیا ہے ، جو دیکھنے میں جرمن شیپرڈ‌لگتی ہے اور آنکھیں پٹ‌بل جیسی ہیں۔ ابھی چھ مہینہ کی ہے اور کافی سمجھ دار ہے۔ ہاتھ ملاتی ہے ، اپنی جگہ پر جا کر فارغت حاصل کرتی ہے۔ وقت پر کھاتی اور پیتی ہے، کہنے پر بیٹھ جاتی ہے، اور کہنے پر لیٹ بھی جاتی ہے۔ بال پکڑ‌کر لے آتی ہے اور جب تک کہو نہیں‌کھاتی نہیں ہے۔ اس کی ٹریننگ کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہورہی ہے۔ لوگوں کے ساتھ خوب دوست ہے۔ بچوں کے ساتھ کھیلتی ہے اور بڑوں کے ساتھ دوڑتی ہے۔ تصاویر بعد میں۔
 

اےقوف

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید اےقوف صاحب (یا صاحبہ)

اپنا تعارف تو دیں۔

بھائی، آپ کا بھائی ہوں، بے قوف سے بڑا اے قوف :) ۔ تعلیم ابھی تک دائرہ شرمندگی کے اندر اندر :) زیر تعلیم وغیرہ وغیرہ ، یہ فورم پڑھتا رہتا ہوں ، ایک سوال دیکھ کر اس کا جواب دیا تھا۔ غلطی ہوگئی ، آئندہ نہیں ہوگی :)
 

طالوت

محفلین
شکریہ احباب ۔۔۔
تعبیر میں کسی گروپ کا ممبر نہیں ہوں۔۔۔ کتوں کی تصویریں ڈھونڈ رہا تھا تو یہ ملیں ۔۔۔
اے قوف (اگر نام بتا دیں تو مناسب رہے گا) کتوں کا اتنا دوستانہ رویہ مجھے پسند نہیں ۔۔ پھر وہ کتا کتا نہیں رہتا ۔۔۔
وسلام
 

جہانزیب

محفلین
پٹ بل کو پنجابی میں "بُلھی" کہتے ہیں، اور کتوں کی لڑائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔۔
لیکن اس کے علاوہ ایک اور نسل جسے پنجابی میں "گُلٹریا" کے نام سے پہچانا جاتا ہے اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ اور ان خطرناک کتوں میں وہ شامل نہیں ۔
 

طالوت

محفلین
میرا خیال ہے ایک تو مختلف نسل کے کتوں سے افزائش کر کے انھیں مختلف نام دے دئیے جاتے ہیں ۔۔۔ اور پھر پاکستان کے ہر علاقے میں مختلف نام ہیں ۔۔۔ جیسے بکر وال اور بھگیاڑ خاصے معروف ہیں اسی طرح بلی یا بلٹیر ۔۔۔۔ ۔۔۔ میرے تایا کہ یہاں "بکر وال" نسل کا کتاتھا ۔۔ لیکن انتہائی خطرناک ۔۔ کہ سارے گھر میں دو افراد کے علاوہ کسی کو قریب نہیں آنے دیتا تھا ۔۔۔ بلکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اسے کوئی قریب 15 دن کھڑکی کے پار سے روٹی وغیرہ ڈالتا رہا لیکن وہ مجھ سے مانوس نہیں ہوا ۔۔ بلکہ میرے ہاتھوں کی روٹی کھاتے ہوئے مجھ پر ہی غراتا تھا ۔۔ جبکہ ان دو افراد سے مانوس ہونے کے باوجود اگر ان میں سے کوئی اس کے سر پر ہاتھ پھیرتا تو تین چار دفع کے بعد غرانے لگتا ۔۔۔ اس کی دہشت سارے گاؤں میں مشہور تھی اور لوگ بیرونی دروازہ کھولنے کے باوجود دروازے کو مضبوطی سے پکڑ کر کھڑے ہو جاتے تھے اور تسلی کیئے بنا اندر نہیں آتے تھے ۔۔۔
وسلام
 
Top