حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ خوب لکھا
مہرباں بیگم تھی کیوں یہ راز اب جا کر کھلا
قتل کرنا تھا مجھے بچنا بھی تھا الزام سے
شکر ہے آپ کو سمجھ آ گئی
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عدنان بھیا۔واہ بہت ہی اعلی راجا جی ۔
53 کو ٹیگ ہوگیا ہے، 2 رہ گئے ہیں زرگر اور عابد علی خاکسار کو ٹھیک سے ٹیگ فرمادیںامجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح نمرہ محمد تابش صدیقی جاسمن محمد عدنان اکبری نقیبی محمد وارث محمد ریحان قریشی فرحان محمد خان عرفان قادر راحیل فاروق نوید ناظم محمد خلیل الرحمٰن @عابدعلی خاکسار صادق انصاری کاشف اسرار احمد عاطف ملک انتہا صفی حیدر عظیم فرقان احمد وسیم خان امان اللہ زرگر ساگر حیدر عباسی فیضان قیصر عاطف ملک ہادیہ
میں تو پچھلے چار سال سے اس شہر ناپرساں میں ہوں اور اسی شہر نے دل کا روگ لگا دیا ہےحوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔
کیسے ہیں آپ؟ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ؟
شکریہ بھیا، گننا چاہ رہا تھا کہ کتنے دوستوں کو ٹیگ کیا لیکن ایک تو سسُتی دوسرا یہ کہ اتنا ویلا نہیں تھا، آپ نے مشکل آسان کردی، جزاک اللہ۔53 کو ٹیگ ہوگیا ہے، 2 رہ گئے ہیں زرگر اور عابد علی خاکسار کو ٹھیک سے ٹیگ فرمادیں
ویسے شعروں کی بے ساختگی دیکھ کر لگتا ہے اشعار موزوں ہونے میں اتنا وقت نہیں لگا جتنا ٹیگ میں لگا
سبحان اللہ، آپ یہاں ہی ہیں اور مجھ نالائق کو خبر تک نہیں۔ آپ اطلاع فرما دیتے تو میری نالائقی سامنے آنے سے بچ جاتی۔میں تو پچھلے چار سال سے اس شہر ناپرساں میں ہوں اور اسی شہر نے دل کا روگ لگا دیا ہے
شکریہ فرقان بھیا۔ آئندہ ایسا ہی کرنے کی کوشش کروں گا۔برادر! آج کل ایک مخصوص تعداد سے زائد محفلین کو ٹیگ کرنے سے سبھی ٹیگ شدہ محفلین تک اطلاع نہیں پہنچ پاتی ہے۔ غالباََ ایک مراسلے میں پانچ سے زائد افراد کو ٹیگ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس کے لیے آپ یہ تدبیر اختیار کر سکتے ہیں کہ ہر مراسلے میں پانچ ارکان کو ٹیگ کیا جائے۔ تاہم اس کی باضابطہ طور پر تصدیق منتظمین یا مدیران گرامی ہی کر پائیں گے۔
محترم! آپ بھی کافی مدت بعد تشریف لائے ہیں۔ مزید گزارش یہ ہے کہ ٹیگ شدہ محفلین میں سے مرحوم نایاب بھیا کا نام بھی نکال دیجیے۔ کئی محفلین غیر فعال ہو چکے۔ شاید فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔شکریہ فرقان بھیا۔ آئندہ ایسا ہی کرنے کی کوشش کروں گا۔
ویسے ٹیگ کرنا ضروری نہیں ہوتا، مزاح پڑھنے والے احباب اس صفحے کو آئے دن چیک کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ دوست شکوہ کرتے ہیں کہ آپ تو ہمیں بھول ہی گئے
شکریہ بھیا۔بہت خوب کہا۔۔۔
زبردست۔۔۔
اس انجام سے عقلاء ہوش کے ناخن لیں!!!
انا لله وانا اليه راجعونمحترم! آپ بھی کافی مدت بعد تشریف لائے ہیں۔ مزید گزارش یہ ہے کہ ٹیگ شدہ محفلین میں سے مرحوم نایاب بھیا کا نام بھی نکال دیجیے۔ کئی محفلین غیر فعال ہو چکے۔ شاید فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
پلیز ایسا بالکل نہ کریںاس کے لیے آپ یہ تدبیر اختیار کر سکتے ہیں کہ ہر مراسلے میں پانچ ارکان کو ٹیگ کیا جائے۔
اچھا زیک بھیا۔ 5 کا سیٹ نہیں بناتا، ایک ہی صف میں کھڑے نظر آئیں گے محمود ایازپلیز ایسا بالکل نہ کریں
شکریہ بھیا، گننا چاہ رہا تھا کہ کتنے دوستوں کو ٹیگ کیا لیکن ایک تو سسُتی دوسرا یہ کہ اتنا ویلا نہیں تھا، آپ نے مشکل آسان کردی، جزاک اللہ۔
جو بھائی، بہن اطلاع کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں ان کے نام کاپی کر کے رکھے ہوئے ہیں، صرف 10 سیکنڈز