قیصرانی
لائبریرین
اس لنک پر کلک کیجئے۔ جہاں جھنڈا لکھا ہو، وہاں اپنی مرضی کے ملک کا جھنڈا چن لیجئےمیری آئی ڈی میں افغانستان کا جھنڈا کیسے آ گیا۔۔۔
اس لنک پر کلک کیجئے۔ جہاں جھنڈا لکھا ہو، وہاں اپنی مرضی کے ملک کا جھنڈا چن لیجئےمیری آئی ڈی میں افغانستان کا جھنڈا کیسے آ گیا۔۔۔
ہااہاہاہاہاہاہاہاہاآتما صاحب
اوہ خیر، یہ تو شاپر میزائل داغے جا رہے ہیں۔نئے ادیب اس طرح کی ہی باتیں لکھتے ہیں۔۔۔۔
آپ کو کیوں اس بات میں دلچسپی ہے کہ مرد کس عمر میں کس طرف راغب ہوتا ہے
تیزی تو آپ کی ہے کہ سال کے اندر ہی پڑھ لیا۔۔۔ کوچے میں بھی خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو۔۔۔اوہ خیر، یہ تو شاپر میزائل داغے جا رہے ہیں۔
اِ نی تیزی مرشد ؟؟
اگر مرشد پرواز مانند شاہین از مرید به دنبال خواهد داشت۔تیزی تو آپ کی ہے کہ سال کے اندر ہی پڑھ لیا۔۔۔ کوچے میں بھی خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو۔۔۔
اگر مرشد پرواز مانند شاہین از مرید به دنبال خواهد داشت۔
آداب عرض ہے اور کوچہ میں داخل و خوش آمدید کرنےپر آپ کا بہت بہت شکریہ۔
مرشد، اتنی جلدی ہاتھ پیر چھوڑ دیے ؟؟؟
میں نے ہاتھ پیر پکڑے کب تھے۔۔۔مرشد، اتنی جلدی ہاتھ پیر چھوڑ دیے ؟؟؟
ہم یونہی ایویں یہاں آدھمکے۔ ۔ اب ہماری دستیابی رہے گی، یوں تو فیس بک پر ہماری وقت گزاری نایاب ہے، اردو ادب سے سیاستدانی میں ٹانگ اڑا بیٹھے ہیں، پر ادب اور اس سے منسلک افراد ، خاص طور پہ خواتین ہمیں بہت بھاتی ہیں۔ ادبی محافل سے جڑے لوگ ادب کرنا کرانا خوب جانتے ہیں۔ ادب ہمارا شوق بھی ہے اور ضرورت بھی۔ ۔ فکر والے انسان ہیں ، اور فکر بڑی نعمت ہے۔ ہم دنیا کے آخری سیڈ ہیرو ہیں۔ معاشرے کے دکھ ہمیں صرف رلاتے ہی نہیں، ہمیں متحرک بھی رکھتے ہیں۔ ۔ ہم اردو تحریک اردو ادب اور دیگر معاملات میں معاون ہیں۔ اردو ادب کی ضرورت کو ہم بڑی گہرائی سے دیکھتے ہیں۔ ادب سے لاتعلق ہر کالم نگار جاہلیت ہانکتا ہے۔ بزرگی ختم ہو چکی ہے۔ احساس اس نسل سی روح سے جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ نوجوان محبت احساس اور اخلاص سے یکسر محروم ہو چکے ہیں۔ ۔ یہ ادب سے دوری ہی کا شاخصانہ ہے۔ شاخسانہ! اووہ اچھا ہمارا تعارف؟ ہم عامر ، فکر کی دنیا میں نیا نام، کامرس میں گریجویٹ۔ انتہائی غیر شادی شدہ! نیک سیرت، چھبیس سال عمر، ملازمت پیشہ، کالم افسانے اور ٹوٹی پھوٹی شاعری کے تخلیق کنندہ۔۔۔ ہم دور جدید کے فیشن ایبل نوجوانوں میں سے فکر اور فقیری کو اپنانے والے ایک دکھی انسان ہیں، بلکہ ہم تو خوش مزاج ہیں،،،، سالی آتما دکھی ہے۔