اشرف علی بستوی
محفلین
دوستو آج کا دن میرے لیے یو م احتساب کا دن ہے ،کیوںکہ مجھے اس دارفانی میں رہتے آج ۳۵ برس ہو گءے ہیں ۔
یعنی میری طے شدہ عمر جو اللہ تعالی ہی کو معلوم ہے ،اس میں سے پینتیس برس کم ہو گءے یہ ماہ و سال کتنی تیزی سے گذر گءے اس کا احساس اس بھاگ دوڑ بھری زندگی میں ذرا بھی نہیں ہوا آج اسوقت جب کچھ دوستوں نے مجھے فیس بک اور اردو محفل پرسال گرہ کی مبارک باد پیش کی تو ایک لمحہ کے لیے فرط مسرت سے دل باغ باغ ہو گیا لیکن اگلے ہی ساعت یہ خوشی کافور ہو گءی جب میں نے یہ محسوس کیا میں نے تو ۳۵ ببرس یوں ہی گذار دیے ،
دوستو اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہم سب کو وقت کی قدر کرنے والا بناءے اور میں اپنی بقیہ زندگی رضاءے الہی اور خدمت خلق میں گذار روں ،
یوم پیداءش کے موقع پر ، مبارک باد پیش کرنے والے سبھی دوستوں اوراردو محفل کے منتظمین کا بے حد شکریہ جنہوں نے میرے لیے مبارک باد دینے کا باقاعدہ اہتمام کیا آپ سبھیکا تہ دل سے شکریہ ،