دوستی

قیصرانی

لائبریرین
جو بھی ہےجیسےبھی ہے،،،انسان کو اپنی کمنٹمنٹس نبھانی چایئےہر حال میں،،،،اگر آپ ایسانہیں کرتےتوآپ دھوکےباز ہو،،،
پہلی کمنٹمنٹ آپ کی ملک اور قوم کے ساتھ ہے۔ اگر آپ پوری قوم کو بھول کر ایک بندے کی خاطر خود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں تو اسے بے وقوفی کہیں گے :)
 
نیلم

محفلین

یہ ہی تومیں نےبھی کہا نا ک. جوبھی ہےجیسےبھی ہے،،ہر حال میں اپنی کمنٹمنٹس نبھانی چایئے،،،چائےکسی کے ساتھ بھی ہو،،،وطن کےساتھ یادوست کے ساتھ:)
 
شمشاد

لائبریرین
عمران کاکا زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک تمثیل ہے، ایک کہانی ہے۔

اسی طرح ایک کہانی ہے کہ دو دوست جنگل میں کہیں جا رہے تھے کہ ان کا سامنا ایک ریچھ سے ہو گیا۔ ایک تو فوراً ہی جان بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا، جبکہ دوسرا درخت پر چڑھنا نہیں جانتا تھا۔ وہ دم سادھ کر زمین پر لیٹ گیا۔

ریچھ قریب آیا اور دم سادھے بندے کو سونگھ کر آگے بڑھ گیا۔ جب وہ کافی آگے چلا گیا تو یہ بندہ اٹھا اور دوسرا بھی درخت پر سے نیچے آ گیا۔ اس نے آتے ہی پوچھا، "ریچھ نے تم سے کیا کہا؟" تو اس نے کہا، "ریچھ نے مجھے کہا ہے کہ جو مصیبت میں ساتھ چھوڑ جائے وہ دوست نہیں ہوتا۔"
 
سو فیصد درست کہا :)
 
عسکری

معطل
پہلی کمنٹمنٹ آپ کی ملک اور قوم کے ساتھ ہے۔ اگر آپ پوری قوم کو بھول کر ایک بندے کی خاطر خود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں تو اسے بے وقوفی کہیں گے :)
آگے یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ وہ ہے کیا اگر حوالدار یا لانس نائیک ہے تو مزید 5 جو اس کے نیچے تھے وہ بھی گئے کام سے اگر گنر ہے تو اس نے جن کو کور دینی تھی ہیوی گن سے وہ گئے کام سے اور اگر رائفل مین ہے تو بھی اس کے سیکشن کمانڈر کی ایک اور گن خاموش ہو گئی نا :(
 
عسکری

معطل
عمران کاکا زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک تمثیل ہے، ایک کہانی ہے۔

اسی طرح ایک کہانی ہے کہ دو دوست جنگل میں کہیں جا رہے تھے کہ ان کا سامنا ایک ریچھ سے ہو گیا۔ ایک تو فوراً ہی جان بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا، جبکہ دوسرا درخت پر چڑھنا نہیں جانتا تھا۔ وہ دم سادھ کر زمین پر لیٹ گیا۔

ریچھ قریب آیا اور دم سادھے بندے کو سونگھ کر آگے بڑھ گیا۔ جب وہ کافی آگے چلا گیا تو یہ بندہ اٹھا اور دوسرا بھی درخت پر سے نیچے آ گیا۔ اس نے آتے ہی پوچھا، "ریچھ نے تم سے کیا کہا؟" تو اس نے کہا، "ریچھ نے مجھے کہا ہے کہ جو مصیبت میں ساتھ چھوڑ جائے وہ دوست نہیں ہوتا۔"
ہم تو مذاق کو سیدھا کر رہے تھے بھئی اور ریچھ بولتے بھی ہیں؟:laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
آگے یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ وہ ہے کیا اگر حوالدار یا لانس نائیک ہے تو مزید 5 جو اس کے نیچے تھے وہ بھی گئے کام سے اگر گنر ہے تو اس نے جن کو کور دینی تھی ہیوی گن سے وہ گئے کام سے اور اگر رائفل مین ہے تو بھی اس کے سیکشن کمانڈر کی ایک اور گن خاموش ہو گئی نا :(
مجھے پہلی پوسٹ سے ہی علم ہو چکا تھا کہ اس دھاگے پر نیرنگ خیال کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں :) عسکری ساڈا شیر اے
 
آپ نےایک بات پہ دھیان نہیں دیاشائد کہ
وہ ایک سپاہی تھااور اُس کوروکنےکی وجہ اُس کی اپنی زندگی کوخطرہ تھا ناکہ اُس وقت وطن کواُس کی ضرورت:)
کمانڈر اور سپاہی کا مکالمہ پڑھیں
 
نیلم

محفلین
مجھے پہلی پوسٹ سے ہی علم ہو چکا تھا کہ اس دھاگے پر نیرنگ خیال کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں :) عسکری ساڈا شیر اے
اب ہمارا ان باجیوں سے پھڈا کرانا ہے کیا :laugh:
باجیوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہوئی ہیں:D
 
عسکری

معطل
آپ نےایک دھیان نہیں دیاشائد کہ
وہ ایک سپاہی تھااور اُس کوروکنےکی وجہ اُس کی اپنی زندگی کوخطرہ تھا ناکہ اُس وقت وطن کواُس کی ضرورت:)
:grin: :grin: :grin:

جی پر ہم تو بھئی سسٹم کی بات کریں گے اور سسٹم کے مطابق ہر سیکشن کے 10 آدمیوں کے لیے ان کے سپاہی اہم ہوتے ہیں
 
Top