دوستی

عسکری

معطل
سسٹم کی بات کیوں کریں گےآپ ،،،موقعےمحل کےمطابق بات کریں:D
لو جی وہاں پر جنگ میں سیکشن کمانڈر فیلڈ کمانڈر اب ہمارے جذبات کی تھوڑی سنیں گے نا ؟ وہ تو بے عزت کر دیں گے اگر کسی نے ایس او پی کی خلاف ورزی کی تو :laugh: ہم ایسی بونگی مار کر اپنی بے عزتی نہیں کرا سکتے وہ بھی تب جب گمسان کا رن پڑا ہو تو کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی کون بات کرنے جائے گا ؟:laugh:
 
نیلم

محفلین

پھر وہ ہی بات،،،ارے بھائی اگر اُس وقت حالات اتنےہی ناسازگار ہوتے تو کمانڈر ضرور ذکر کرتاوہ تو اُس کی جان کی فکر کر رہاتھا:)
 
Top