عمر سیف
محفلین
1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔
2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔
3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔
4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
1۔ ہمیشہ ۔
5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟
6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔
7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔
8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔
9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟
1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں گے۔
10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟
2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔
اب یہ ٹوٹل نمبر کتنے بنتے ہیں اور ممبر مجھے بتا دے میرا حساب بہت خراب ہے۔