دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

١۔
١۔فورا دعوت قبول کرلوں گا

٢۔
١۔ دروازہ بند کر لوں گا ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کروں گا۔

٣۔
٣۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

٤۔
٣۔بہت ہی کم۔

٥۔
٢۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

٦۔
١۔ جوگنگ

٧۔
٢۔۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

٨۔
٢۔ ۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

٩۔
٣۔۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں‌ گے جو تنہا دکھائی دے ۔

١٠۔
١۔۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔
 

حجاب

محفلین
[align=right:63a3647b72]آپکے کئے گئے اسکور کے مطابق اپنا رزلٹ دیکھیں۔

40 سے زیادہ جن کے اسکور ہیں وہ۔۔۔۔۔۔

آپ کے لیئے نئے اور اجنبی لوگوں سے ملنا جلنا اُن سے باتیں کرنا ایک دلچسپ اور تفریحی مشغلہ ہے۔آپ ایک گھلنے ملنے والے آدمی ہیں اور آپ کو اس سلسلے میں عموماً کوئی مشکل بھی پیش نہیں آتی، اور یہ ممکن ہے کہ آپ دوسروں کے لیئے بھی آسان سے آدمی ہوں لیکن آپ خود سے یہ ضرور پوچھیں کہ آخری مرتبہ جن لوگوں کو آپ نے دوست بنایا تھا ان میں‌ سے کتنے لوگوں سے آپ کی دوستی اب تک قائم ہے؟؟؟؟

25 سے 39 اسکور والے ۔۔۔۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔

25 سے کم اسکور والے ۔۔۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟ آپ کا شمار ایسے لوگوں میں نہیں ہوتا جو دوسروں پر اعتماد اور بھروسہ کم ہی کرتے ہیں ؟؟؟؟ ممکن ہے دوستی یا عام لائف کے حوالے سے کوئی تلخ واقعہ یا نا خوشگوار یاد آپ کے ماضی کا حصّہ بن چکی ہو۔آپ کو کم از کم اپنے بارے میں سوچنا تو چاہیئے کہ آخر کب تک آپ صرف اپنی ذات پر بھروسہ کرتے رہیں گے ۔آپ کو دوسروں پر بھی اعتماد کی عادت اپنانی چاہیئے ، یہ دنیا اتنی بھی خوفناک نہیں جیسا کہ آپ سوچ رہے ہیں۔آپ کو دوست بنانے والا بھی تمام عمر آپ کو نہیں بھول سکتا، آپکا مثبت پوائنٹ بس یہی ایک ہے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
[/align:63a3647b72]
 

ماوراء

محفلین
برا نہیں۔
050.gif
 

حجاب

محفلین
ماوراء تم تو پرفیکٹ ہو ، میں بھی لاسٹ والے اسکور میں آتی ہوں ، ایک مثبت پوائنٹ :roll:
 

حجاب

محفلین
محب علوی نے کہا:
١۔
١۔فورا دعوت قبول کرلوں گا

٢۔
١۔ دروازہ بند کر لوں گا ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کروں گا۔

٣۔
٣۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

٤۔
٣۔بہت ہی کم۔

٥۔
٢۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

٦۔
١۔ جوگنگ

٧۔
٢۔۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

٨۔
٢۔ ۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

٩۔
٣۔۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں‌ گے جو تنہا دکھائی دے ۔

١٠۔
١۔۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

آپکا اسکور 24 ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء تم تو پرفیکٹ ہو ، میں بھی لاسٹ والے اسکور میں آتی ہوں ، ایک مثبت پوائنٹ :roll:
ہاں واقعی، اور درست بھی ہے۔ سب سے مزے کی لائن ہے۔ “ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔“ :p

اور 25 سے کم والے۔۔۔ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ بےچاری میری بہن بھی۔۔ اس کے لحاظ سے بھی درست ہی آیا ہے۔ :p
اعتماد کرنا سیکھیں۔ :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور چیٹنگ کی ہو گی پھر آپ نے، کیونکہ 100 نمبر کا تو پرچہ ہی نہیں تھا۔ :roll:
 

سارہ خان

محفلین
حیرت ہے باجو ۔۔ آپ کی تو اتنی دوستی ہے سب سے ۔۔پھر واقعی یتنا کم اسکور کیوں ۔۔ :( ۔۔ حجاب سے پوچھیں اس نے ہی کیکیولیٹ کیا ہے سب کا ۔۔ مین نے تو اپنا بھی غلط حساب کیا تھا۔۔ :)
 
Top