دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

شمشاد

لائبریرین
وہ تو تب کی بات ہے ناں۔ اب اگر تمہیں کہیں اُستانی لگا دیا جائے، پھر تو نتیجہ نکالا کرو گی ناں۔ سمجھ لو یہ تمہیں اُستانی رکھنے کے لیے امتحان لیا جا رہا ہے۔
 

تبسم

محفلین
وہ تو تب کی بات ہے ناں۔ اب اگر تمہیں کہیں اُستانی لگا دیا جائے، پھر تو نتیجہ نکالا کرو گی ناں۔ سمجھ لو یہ تمہیں اُستانی رکھنے کے لیے امتحان لیا جا رہا ہے۔
مجھے کبھی بھی اُستادنی نہیں بنی ہے یہ آفور مجھے منظور نہیں ہے
 

سارہ خان

محفلین
یہاں پر کسی کا بھی رزلٹ نہیں آتا ہے ہم خود آپنا رزلٹ نکال لے نا ہے
اسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔
ویسے میرے اسکور کا رزلٹ تو بتایا ہوا ہے حجاب نے پچھلے صفحات پر ۔۔ باقیوں کا نہیں پتا ۔۔ :battingeyelashes:
سے 39 اسکور والے ۔۔۔ ۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
واہ! بہت بہترین تھریڈ ہے۔ پر افسوس آج دیکھنا پڑ رہا ہے۔ کیونکہ اپنے آپ کو پرکھنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
2۔بعض اوقات۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
1۔ جوگنگ۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟
1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں‌ گے۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟
1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
آر یا پار سے تو،
"ایک تیر جگر کے پار ہوگیا"
یاد آگیا:ROFLMAO:

اور میری باتوں سے کباڑا کیسے ہوسکتا ہے۔
میں نے تو ایک بھی آواز نہیں لگائی
ٹین ڈبے، بھوسی ٹکڑے:p

اب یہ مت بولنا کہ میرا تو کام ہی یہ ہے:nottalking:
 
Top