دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

ظفری

لائبریرین
:D
نہ ڈنڈا مارا ہے نہ ڈنڈی ۔۔۔ شمشاد بھائی نے جواب سے نمبرز نکالنے کے طریقہ کار کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ پہلے پیج پر ہے ۔۔۔یہ تو بعد میں دوسرے صفحوں پر دیکھا کہ کس طرح کس کی قابلیت ظاہر ہوتی ہے ۔ :wink: ۔۔۔ مگر اس وقت تک شمشاد بھائی پیغام بھیج چکے تھے اس لیئے میرے جوابات میں کسی قسم کی تبدیلی نیچے لکھا آجاتا کہ یہ خط مدون کیا گیا ہے ۔ اسلیئے باز رہا ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب تو تصدیق ہو گئی۔ اب تو آپ مبارک باد کے مستحق ٹھہرے۔

مبارک ہو۔
 
حجاب

محفلین
ظفری نے کہا:
:D
نہ ڈنڈا مارا ہے نہ ڈنڈی ۔۔۔ شمشاد بھائی نے جواب سے نمبرز نکالنے کے طریقہ کار کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ پہلے پیج پر ہے ۔۔۔یہ تو بعد میں دوسرے صفحوں پر دیکھا کہ کس طرح کس کی قابلیت ظاہر ہوتی ہے ۔ :wink: ۔۔۔ مگر اس وقت تک شمشاد بھائی پیغام بھیج چکے تھے اس لیئے میرے جوابات میں کسی قسم کی تبدیلی نیچے لکھا آجاتا کہ یہ خط مدون کیا گیا ہے ۔ اسلیئے باز رہا ۔ :D

آپ کے اس بیان کے بعد مجھے اب آپ کے جواب دیکھ کے نمبر کاؤنٹ کرنے پڑیں گے اب کل ملے کا آپکا رزلٹ۔
 
ظفری

لائبریرین
:shock:

یقین کیجیئے میرے پولنگ اسٹیشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ۔۔۔ مگر اپ تصدیق کر سکتیں ہیں ۔ :wink:
 
حجاب

محفلین
ظفری نے کہا:
اس فارمولے کے مطابق تو زرلٹ 36 آرہا ہے ۔۔۔ یہ تو بہت لگ رہا ہے ۔ میں نے 100میں سے اتنے نمبر کبھی نہیں لیئے ۔ :D
میرا خیال ہے مجھے اپنے عادات میں تھوڑی بہت میانہ وری رکھنا چاہیئے ۔ :wink:

آپکا اسکور میرے حساب کتاب سے 32 ہے آپکا رزلٹ یہ۔

25 سے 39 اسکور والے ۔۔۔۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
 
ظفری

لائبریرین
حجاب نے کہا:
تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔

یہ بات تو آپ نے بلکل صیح لکھی ہے کہ ایسے کئی دوست ہیں جو کسی طرح سے بھی ، اب میری جان چھوڑنے پر راضی نہیں ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
تو پطرس نے کہیں آپ ہی کے دوستوں کو دیکھ کر تو مضمون نہیں لکھا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ۔ :wink:
 
عیشل

محفلین
دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل ؟؟

حجاب نے کہا:
[align=right:5664522f01]دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟

آپ ایسے کئی افراد کو جانتے ہوں گے جن کے لیئے اجنبی لوگوں میں گُھل مل جانا کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جن کے لیئے کسی بھی تقریب میں خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کرنا مشکل ہوتا ہے ۔وہ کسی ناواقف کار سے گفتگو کرنے کی بجائے خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔اسی طرح آپ کی شخصیت کے حوالے سے کچھ سوال بھی، یہ جاننے کے لیئے کہ آپ کا شمار کس قسم کے افراد میں ہوتا ہے اُس کے لیئے یہ سوالنامہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک سوال کے تین جوابات دیئے گئے ہیں ۔ان میں سے جو بھی جواب آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت کے زیادہ قریب ہو اُس کو نوٹ کرتے جائیں اور بعد میں اسکور جمع کریں۔

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔
2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔
3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔
2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں‌ ڈنر کریں گے۔
3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
1۔دوبارہ ملاقات کا پروگرام طے کریں گے۔
2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔
3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
1۔ ہمیشہ ۔
2۔بعض اوقات۔
3۔بہت ہی کم۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟
2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔
3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
1۔ جوگنگ۔
2۔ٹیبل ٹینس۔
3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
1۔ مجلس پسند۔
2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔
3۔زیادہ تر لیئے دیئے ہی رہتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
1۔نقشہ جیب میں رکھ کر شہر دیکھنے چل نکلیں گے۔
2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔
3۔زیادہ لوگوں کے ہمراہ جانے کے لیئے محکمہ ٹور ازم سے رجوع کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟
1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں‌ گے۔
2۔اس فیملی کے قریب رہنے والے افراد میں شامل ہو جائیں گے۔
3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں‌ گے جو تنہا دکھائی دے ۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟
1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔
2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔
3۔ کسی دوست یا نئے ملنے والے کو تنہائی میں سوچ کر اُس کو جاننے اور پرکھنے کا بہترین موقع سمجھتے ہیں تنہائی کو۔

اسکور کرنے کا طریقہ۔

تمام طاق سوالات کے جزو۔1۔ کے نمبر(5 ) ہیں ، جبکہ جزو ۔2۔ کے (3) اور جزو ۔3۔کا صرف (1 ) نمبر ہے۔
تمام جفت سوالات کے جزو۔1۔ کا (1) جزو ۔2۔ کا ( 3) جبکہ جزو ۔3۔ کے (5) نمبر ہیں۔

اب آپ اپنی شخصیت کا جائزہ لیتے ہوئے جو سوال آپ کو اپنی شخصیت کے زیادہ قریب لگیں یہاں لکھتے جائیں صرف اسکور نمبر کافی نہیں ہوگا وہ جواب بھی اوپر سے کاپی کرکے نمبر کے ساتھ یہاں لکھیں اور پھر اسکور کے نمبر ٹوٹل کر کے لکھیں ۔
کم از کم 10 یا 12 ممبرز کے جواب ملنے پر اسکور کے رزلٹ کے مطابق آپ کا جو شخصی خاکہ بنے گا وہ یہاں لکھا جائے گا ، تو اسٹارٹ کریں ایمانداری کے ساتھ :)
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
[/align:5664522f01]
۔1۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔
2۔دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔
3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔
4۔۔بہت ہی کم۔
5۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔
6۔۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔
7۔۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔
8۔۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔
9۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں‌ گے
10۔۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

لو جی حجاب صاحبہ میں نے آخر جواب لکھ ہی دیئے
 
امن ایمان

محفلین
دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟

آپ ایسے کئی افراد کو جانتے ہوں گے جن کے لیئے اجنبی لوگوں میں گُھل مل جانا کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جن کے لیئے کسی بھی تقریب میں خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کرنا مشکل ہوتا ہے ۔وہ کسی ناواقف کار سے گفتگو کرنے کی بجائے خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔اسی طرح آپ کی شخصیت کے حوالے سے کچھ سوال بھی، یہ جاننے کے لیئے کہ آپ کا شمار کس قسم کے افراد میں ہوتا ہے اُس کے لیئے یہ سوالنامہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک سوال کے تین جوابات دیئے گئے ہیں ۔ان میں سے جو بھی جواب آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت کے زیادہ قریب ہو اُس کو نوٹ کرتے جائیں اور بعد میں اسکور جمع کریں۔

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔
2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔
3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔
2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں‌ ڈنر کریں گے۔
3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
1۔دوبارہ ملاقات کا پروگرام طے کریں گے۔
2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔
3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
1۔ ہمیشہ ۔
2۔بعض اوقات۔
3۔بہت ہی کم۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟
2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔
3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
1۔ جوگنگ۔
2۔ٹیبل ٹینس۔
3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
1۔ مجلس پسند۔
2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔
3۔زیادہ تر لیئے دیئے ہی رہتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
1۔نقشہ جیب میں رکھ کر شہر دیکھنے چل نکلیں گے۔
2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔
3۔زیادہ لوگوں کے ہمراہ جانے کے لیئے محکمہ ٹور ازم سے رجوع کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟
1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں‌ گے۔
2۔اس فیملی کے قریب رہنے والے افراد میں شامل ہو جائیں گے۔
3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں‌ گے جو تنہا دکھائی دے ۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟
1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔
2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔
3۔ کسی دوست یا نئے ملنے والے کو تنہائی میں سوچ کر اُس کو جاننے اور پرکھنے کا بہترین موقع سمجھتے ہیں تنہائی کو۔

اسکور کرنے کا طریقہ۔

تمام طاق سوالات کے جزو۔1۔ کے نمبر(5 ) ہیں ، جبکہ جزو ۔2۔ کے (3) اور جزو ۔3۔کا صرف (1 ) نمبر ہے۔
تمام جفت سوالات کے جزو۔1۔ کا (1) جزو ۔2۔ کا ( 3) جبکہ جزو ۔3۔ کے (5) نمبر ہیں۔

اب آپ اپنی شخصیت کا جائزہ لیتے ہوئے جو سوال آپ کو اپنی شخصیت کے زیادہ قریب لگیں یہاں لکھتے جائیں صرف اسکور نمبر کافی نہیں ہوگا وہ جواب بھی اوپر سے کاپی کرکے نمبر کے ساتھ یہاں لکھیں اور پھر اسکور کے نمبر ٹوٹل کر کے لکھیں ۔
کم از کم 10 یا 12 ممبرز کے جواب ملنے پر اسکور کے رزلٹ کے مطابق آپ کا جو شخصی خاکہ بنے گا وہ یہاں لکھا جائے گا ، تو اسٹارٹ کریں ایمانداری کے ساتھ

میرے لیے دوست بنانا دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔۔۔میں خود سے دوست نہیں بناتی لیکن پھر بھی پتہ نہیں کس طرح لوگ مجھے دوست بنا لیتے ہیں۔۔۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ میں اچھی نہیں ہوں ۔۔لوگ اچھے ہیں۔ :) خیر حجاب آپ کے سوالات کی مدد سے جاننے کی کوشش کرتی ہوں کہ ایک آدھ جو دوست بنتے ہیں ۔۔وہ کتنی مشکل سے بنتے ہیں۔ :)

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟
2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
2۔بعض اوقات۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
1۔ جوگنگ۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں‌ گے جو تنہا دکھائی دے ۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟
3۔ کسی دوست یا نئے ملنے والے کو تنہائی میں سوچ کر اُس کو جاننے اور پرکھنے کا بہترین موقع سمجھتے ہیں تنہائی کو۔

سکور:- 26

حجاب اب کیا کرنا ہے۔۔؟؟؟ یہ اسکور زیادہ ہے یا کم۔۔؟؟
 
حجاب

محفلین
سوری عیشل اور امن کافی دیر کردی میں نے رپلائی کرنے میں :( اب عید آنے والی ہے میرے اس رپلائی کو عیدی سمجھ لو تم دونوں ;) چلے گی نہ یہ عیدی;):)

عیشل تمہارا اسکور 28 ہے اور اس اسکور کا رزلٹ یہ ہے۔امن تمہارا رزلٹ بھی یہی ہے۔

25 سے 39 اسکور والے ۔۔۔۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
 
ابن جمال

محفلین
میں تو تقریبا دوسال سے جس محلہ میں ہوں وہاں‌صرف دوافراد سے سلام تک کی شناسائی ہے اس کے علاوہ میرے اپارٹمنٹ کے فرسٹ فلور اورسکنڈ فلور پر کون لوگ ہیں اورکیاکرتے ہیں اورکتنے لوگ ہیں آج تک جاننے کی نوبت ہی نہیں آئی
 
طالوت

محفلین
1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔
2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں‌ ڈنر کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

3۔بہت ہی کم۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟
1۔ جوگنگ۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
۔
2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟
1۔نقشہ جیب میں رکھ کر شہر دیکھنے چل نکلیں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

میں دعوتوں پر جانے سے گریز کرتا ہوں۔ خصوصا شادی بیاہ کی تقاریب

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟
؟

2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔

اسکور کرنے کا طریقہ۔

ہن کوئی اسکو ر کر کے نتییجہ سے آگاہ کر دے :noxxx:
وسلام
 
حجاب بٹیا کی درخواست پر اسے کچھ عرصہ کے لئے مخفی کر رہے ہیں۔ کچھ دنوں بعد اس کو دو بارہ "روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات --- مشاغل" میں منتقل کر دیا جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ آج اتنے عرصے بعد اس دھاگے کو مخفی کرنے کا ان کو خیال کیونکر آیا؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، دراصل حجاب نے اپنے بلاگ پر یہ سوالنامہ ارسال کیا ہے تو اس وجہ سے اسے مخفی کرنے کو کہا ہو گا ۔
 
Top