مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

سلیم احمد

محفلین
شاکر بھائی بس کیا بیان کریں کہ پچھلے ایک ہفتے سے روز آنہ جھانکتے رہے اور امید لگائے ہوئے تھے کہ کب یہ سنگ میل عبور ہوتا ہے۔
ویسے آپ کو بھی پیشگی مبارک ہو آپ کے پیغامات کی تعداد پر بھی نظر ہے یعنی 24,996۔ صرف چار پیغام اور ۔ ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیر آئے درست آئے نہیں ہوتا بلکہ دیر آید درست آید ہوتا ہے۔

اب لاؤ میری فیس۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم انہیں گھر میں چین سے بیٹھنے جو نہیں دیتیں۔ کبھی کوئی فرمائش اور کبھی کوئی، اس سے اچھا ہے وہ باہر ہی وقت گزار لیا کریں۔
 
Top