مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جب اپنی ہی مرضی کا بھیجنا ہے تو مجھ سے کیوں پو چھا؟؟؟

خیر میں ایک آدھ سے بھی کام چلا لو نگی:)
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے میرے پیسے بچ گئے۔

ویسے وہ تمہارے بھیا نےاردو محفل کو کچھ عطیہ دینا تھا، اس کا کیا ہوا؟ جب وہ کسی وقت موڈ میں ہوں تو ذرا پوچھنا تو سہی۔ ایسا نہ ہو کہ غلط وقت پر پوچھ لو اور آگے سے ڈانٹ پڑ جائے۔
 

arifkarim

معطل
یہ دوست بھائی کے مبارک باد والے تھریڈ پر کیا غیر ضروری کھسر پھسر ہو رہی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ کو ادھر کچھ بھی کرنے کی کھلی اجازت ہے کہ یہ دوست بھائی کی اصلی تے پکی ہمشیرہ ہے۔
 
Top