محمد وارث
لائبریرین
اس طرح تو آپ مستقبل کے نہ صرف شوہر ہیں بلکہ والد بھی ہیں، دادا، نانا، پردادا بھی ہیں، شہزادہ ہیں تو مستقبل کے بادشاہ بھی ہیں، اور تو اور مستقبل کے مرحوم بھی ہیں، اب میں کس کس بات کا جواب دونگا، عالم الغیب کو پکاریئے، پلیز!آپ کے جواب کا منتظر مستقبل کا شوہر