مرزا ابراہیم
محفلین
مجھے لگ رہا ہے ہمارے عمران بھای صبح صبح گھر سے لڑ کہ نکلے ہیں ۔ اسی لیے تیغِ بے نیام لےکر سب کو ذبح کر رہے ہیںجہاں انتہا درجہ کی ان تھک اور تریاق آلود شاعری پیش کی جائے گی؟؟؟
مجھے لگ رہا ہے ہمارے عمران بھای صبح صبح گھر سے لڑ کہ نکلے ہیں ۔ اسی لیے تیغِ بے نیام لےکر سب کو ذبح کر رہے ہیںجہاں انتہا درجہ کی ان تھک اور تریاق آلود شاعری پیش کی جائے گی؟؟؟
لگتا ہے ان دو تین سو شعرا میں آپ بھی شامل ہونا چاہ رہے ہیں۔۔مجھے یقین ہے کہ معاوضہ نہیں لیں گے آپ۔۔یہاں بھی دو تین سو شعراء اس کام کے لیے ہر وقت بلا معاوضہ دستیاب ہیں...
کچھ تو پلے سے خرچہ بھی دیں گے!!!
میں نے ان کی باتوں کو ہی نہیں انکو ہی دل پہ لے لیا ہے ۔۔ اللہ مجھے دل کے کسی بھی عارضے سے محفوظ رکھےمرزا محترم، آپ چاہیں تو قبلہ شاہ صاحب کی باتوں کو دل پر لے سکتے ہیں۔
جی جی وہی تو!!!جی جی ۔۔ مرے کہنے سے پہلے ہی وہ اندازہ لگا چکے ہوں گے
شکر ہے صدیوں بعد محفل پہ کوئی تو بے عزتی فیل کرنے والا ملا...اس کو کہتے ہیں ایڈوانس میں بے عزتی سے کنارہ کرنا اچھے طریقے سے 😜
ہم لڑے بنا بھی سدا بہار ایسے ہی رہتے ہیں!!!مجھے لگ رہا ہے ہمارے عمران بھای صبح صبح گھر سے لڑ کہ نکلے ہیں ۔ اسی لیے تیغِ بے نیام لےکر سب کو ذبح کر رہے ہیں
ایسا ڈراؤنا خواب ہم سپنے میں بھی نہیں دیکھتے!!!لگتا ہے ان دو تین سو شعرا میں آپ بھی شامل ہونا چاہ رہے ہیں۔۔
ان محفلوں میں عزت سادات بھی گئی ۔شکر ہے صدیوں بعد یہاں محفل پہ کوئی تو بے عزتی فیل کرنے والا ملا...
ورنہ یہاں کے باسی ہماری جانب سے پیش کردہ حقیقی بے عزتی کو بھی ہنسی مذاق میں اڑا دیتے ہیں...
بھلا بے عزتی کی ایسی بے عزتی بھی کوئی کرتا ہے!!!
تصدیقی بے عزتی کرنے کا شکریہشکر ہے صدیوں بعد یہاں محفل پہ کوئی تو بے عزتی فیل کرنے والا ملا...
ورنہ یہاں کے باسی ہماری جانب سے پیش کردہ حقیقی بے عزتی کو بھی ہنسی مذاق میں اڑا دیتے ہیں...
بھلا بے عزتی کی ایسی بے عزتی بھی کوئی کرتا ہے!!!
بس بہار آپ کے غصب سے محفوظ رہےہم لڑے بنا بھی سدا بہار ایسے ہی رہتے ہیں!!!
دیکھتے تو ہیں پر پورا نہیں ہوتاایسا ڈراؤنا خواب ہم سپنے میں بھی نہیں دیکھتے!!!
دیکھ لی مرزا بھائی ہماری کرامت...اب سیکشن بدلنے کی چنداں حاجت نہیں رہی۔
نہیں بھائی وہ تو ہر وقت ہمارے پڑوس میں رہتی ہے!!!بس بہار آپ کے غصب سے محفوظ رہے
اب سیکشن بدلنے کی چنداں حاجت نہیں رہی۔
چمتکار کہیے ۔ عمران میاں کا چمتکاردیکھ لی مرزا بھائی ہماری کرامت...
ارے ہائیں...
سوری عاطف بھائی. ..
ہم جلدی میں سیکشن کو سیکس پڑھ گئے...
آج کل یہی بدلنے کا چرچہ ہے ناں ملک بھر میں!!!
گئی ہے تو آ بھی جائے گی...ان محفلوں میں عزت سادات بھی گئی ۔
اسی واسطے بہار کا موسم مختصر ہوتا جا رہا ہر گزرتے سال کے ساتھنہیں بھائی وہ تو ہر وقت ہمارے پڑوس میں رہتی ہے!!!
چمتکار سے جانے کیوں جمعدار یاد آجاتا ہے!!!چمتکار کہیے ۔ عمران میاں کا چمتکار
اوہ ہو آپ نے موسم کی بات کی تھی...اسی واسطے بہار کا موسم مختصر ہوتا جا رہا ہر گزرتے سال کے ساتھ
ہم دعائیں پڑ ھ کے سوتے ہیں...دیکھتے تو ہیں پر پورا نہیں ہوتا