دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

محمد وارث

لائبریرین
جانے آپ کس کی پڑوسن دیکھ آئے...
ہمارے یہاں آئیں، ہم دکھائیں گے، ایسی ہوتی ہے پڑوسن!!!
ایسی پڑوسن؟ سید صاحب قبلہ ابھی تک مرے نہیں؟ میرا مطلب ہے ابھی تک آپ زندہ ہی ہیں، زوجہ محترمہ کیا میکے تشریف لے گئی ہیں؟ ویسے تو یہ بھی شادی مرگ کا مقام ہے، پھر آپ زندہ کیسے ہیں بادشاہو، ایہہ کی راز اے! :)
 
ممکن ہیں سید صاحب کی بیگم سسرائیل گئی ہوں اور موصوف تانک جھانک میں مصروف ہوں ۔باقی آزادی کا حق سید صاحب کو حاصل ہے
 
میرے خیال میں ضرور لینا چاہیے۔ کوئی تو اردو محفل میں "بھی" ہو جو عمران صاحب کی باتوں کو دل پہ لے لے۔ :)
میں نے اس وقت بھی تھا کہ ہم نے سید صاحب کو ہی دل پہ لے لیا ہے ۔۔ بس اللہ ہمیں دل کے کسی بھی عارضے سے بچاے۔۔۔;)
 
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جی بالکل، آپ سوشل میڈیا پر موجود اپنے ذاتی پروفائل یا پیج یا گروپ کا لنک اپنے دستخط میں شامل کر سکتے ہیں۔اپنے ذاتی بلاگ کی تشہیر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر مفید ہو تو بہتر ہے۔ :)
 
سید عمران

محفلین
ایسی پڑوسن؟ سید صاحب قبلہ ابھی تک مرے نہیں؟ میرا مطلب ہے ابھی تک آپ زندہ ہی ہیں، زوجہ محترمہ کیا میکے تشریف لے گئی ہیں؟ ویسے تو یہ بھی شادی مرگ کا مقام ہے، پھر آپ زندہ کیسے ہیں بادشاہو، ایہہ کی راز اے! :)
ہمارے زندہ رہنے کا راز یہ ہے کہ ایک جان ہزار قالب رکھتے ہیں...
ان سب میں موقع بہ موقع شفٹٹنگ جاری رہتی ہے...
اہک قالب پڑوسن پہ مرا اور دوسرے پر شادی مرگ طاری ہوا...
پھر بھی اسپئر میں کافی کچھ بچا رہتا ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
ممکن ہیں سید صاحب کی بیگم سسرائیل گئی ہوں اور موصوف تانک جھانک میں مصروف ہوں ۔باقی آزادی کا حق سید صاحب کو حاصل ہے
فکر نہ کریں...
آپ ہمارے یہاں آئے تو ہم اپنے اس حق سے دستبردار ہوکر آپ کو تفویض کردیں گے!!!
 
محمد وارث

لائبریرین
ہمارے زندہ رہنے کا راز یہ ہے کہ ایک جان ہزار قالب رکھتے ہیں...
ان سب میں موقع بہ موقع شفٹٹنگ جاری رہتی ہے...
اہک قالب پڑوسن پہ مرا اور دوسرے پر شادی مرگ طاری ہوا...
پھر بھی اسپئر میں کافی کچھ بچا رہتا ہے!!!
اللہ آپ کے اجزائے قلب و لختانِ جگر میں اضافہ فرمائے! :)
 
یاسر شاہ

محفلین
ہمارے زندہ رہنے کا راز یہ ہے کہ ایک جان ہزار قالب رکھتے ہیں...
ان سب میں موقع بہ موقع شفٹٹنگ جاری رہتی ہے...
اہک قالب پڑوسن پہ مرا اور دوسرے پر شادی مرگ طاری ہوا...
پھر بھی اسپئر میں کافی کچھ بچا رہتا ہے!!!
خاصے قوی مفتی معلوم ہوتے ہیں۔:)
 
Top