فرذوق احمد
محفلین
بس شاہ جی دیکھ لیں آپ کے ہوتے ہیں یہ سلوک ہو رہا ہے مجھ سے
مرچیں چھڑکنے اور لیموں چھڑکنے سے تو بہتر ہے ناں کہ نمک چھڑک دیا جائے (مذاق)farzooq ahmed نے کہا:قیصرانی بھائی آپ جانتے ہیں نہ کہ آپ شکریہ کہہ کر میرے زخموں پر نمک چھڑِک رہیں ہیں
آپ نے بھی تو اسے اس کی اپنی آپی سے شادی کا مشورہ دے دیا (مذاق)شمشاد نے کہا:فرذوق تمہارا معاملہ اچھا بھلا آگے بڑھ رہا تھا، تم نے خود ہی سارا کام بگاڑ لیا ہے۔
حیرت ہے اُردو محفل کے ایس ایچ او نے ابھی تک یہاں چھاپہ نہیں مارا ۔۔۔ لگتا ہے پہلے ہی مُک مُکا ہوگیا ہے ۔قیصرانی نے کہا:برانچ آفس تو کئی دن سے کھل چکا ہے۔
بےبی ہاتھی
ظفری نے کہا:مگرتعزیراتِ پاکستان کے تحت ایسے دفاتر کھولنے کے لیئے لائسنس ضروری ہے اور لائسنس کے لیئے شادی شدہ ہونا ۔ یہ دفتر تو ایک ہی دن میں بند ہوجائے گا ۔ ۔۔۔۔ ہائے بیچارہ فرذوق ۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:برانچ آفس تو کئی دن سے کھل چکا ہے۔
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:وہ دنیاوی دفاتر ہیں، یہ آسمانی ہے جس کی برانچ کھلی ہے بقول آپ کے رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔